Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر میں دکانداروں نے من مرضی کے نرخ مقرر کر لئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر میں دکانداروں نے من مرضی کے نرخ مقرر کر لئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر میں دکانداروں نے من مرضی کے نرخ مقرر کر لئے ، قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ذمہ داران غائب شہری لٹنے پر مجبور ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اندرون شہراور ملحقہ علاقوں میں ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی عدم دلچسپی کی وجہ سے دکانداروں نے سبزیوں کے من مرضی کے نرخ مقرر کرکے فروخت شروع کررکھی ہے جس کی وجہ سے غریب سفید پوش طبقہ سبزیاں خریدنے سے بھی عاری ہو چکا ہے۔

سرکاری نرخوںکے مطابق اشیائے خوردو نوش کی فراہمی اعلانوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے ، مرغی کے گوشت کا سرکاری نرخ532 روپے مقرر ہے جبکہ شہر میں550 روپے کا ساڑھے 7 سو گرام فروخت کیا جارہا ہے ، نئے آلو درجہ اول کا سرکاری نرخ120 روپے مقرر ہے جبکہ شہر میں 140 روپے فی کلوگرام تک فروخت کیا جارہاہے۔

پیاز درجہ اول کا سرکاری ریٹ 117روپے کی بجائے 130 روپے فی کلو گرام تک ، ٹماٹر درجہ اول کا سرکاری نرخ 140 روپے کی بجائے 170 روپے فی کلو گرام تک، بینگن کا سرکاری نرخ 65 روپے کی بجائے 80 روپے فی کلو گرام تک ، مٹر کا سرکاری نرخ 200 روپے کی بجائے 250 روپے فی کلو گرام تک فروخت کیا جاتا رہا۔

کریلے کا سرکاری نرخ 95 روپے کی بجائے 130 روپے فی کلو گرام ،پھول گوبھی کا سرکاری نرخ 75 روپے کی بجائے 90 روپے فی کلوگرام، بھنڈی کا سرکاری نرخ 85 روپے کی بجائے 120 روپے فی کلو گرام فروخت کی جاتی رہی۔

شہریوں نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب، کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر جہلم سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی عائد

25 جولائی, 2024

صحافت کوئی پیشہ نہیں خدمت خلق کا دوسرا نام ہے، امجد بٹ، مرزا قدیر بیگ

22 اپریل, 2024

ضلع جہلم میں نئے کاروباری اوقات نافذ، دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم

7 اپریل, 2026

جہلم میں ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا، 32 سالہ نوجوان جاں بحق

9 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں