Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں مبینہ عطائی ڈاکٹروں اور غیر رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنرز کی سرگرمیوں پر تشویش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں مبینہ عطائی ڈاکٹروں اور غیر رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنرز کی سرگرمیوں پر تشویش

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں مبینہ طور پر غیر رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنرز اور عطائی افراد کی سرگرمیوں پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں سے فوری اور بلاامتیاز کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں بعض میڈیکل سٹورز مبینہ طور پر علاج گاہوں کی صورت اختیار کر چکے ہیں، جہاں غیر رجسٹرڈ افراد مریضوں کا معائنہ، ادویات تجویز کرنے، انجکشن لگانے اور ڈرپ چڑھانے جیسے طبی امور انجام دے رہے ہیں۔ عوامی حلقوں کے مطابق ایسے افراد کے پاس مطلوبہ طبی اہلیت یا رجسٹریشن موجود نہیں ہوتی، جس سے مریضوں کی صحت کو سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

شہریوں نے یہ بھی الزام عائد کیا ہے کہ بعض میڈیکل سٹورز پر مبینہ طور پر نشہ آور ادویات، گولیاں اور انجکشن بھی غیر قانونی طور پر فروخت کیے جا رہے ہیں، جس سے نوجوان نسل کے متاثر ہونے کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔ تاہم ان الزامات کی متعلقہ اداروں کی جانب سے باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ عطائیت نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ انسانی جانوں سے کھیلنے کے مترادف بھی ہے، کیونکہ غلط تشخیص، غیر معیاری ادویات اور غیر تربیت یافتہ افراد کے علاج کے باعث مریضوں کی صحت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، صوبائی وزیر صحت، چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری صحت پنجاب، پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر اور ضلع بھر میں مبینہ غیر قانونی میڈیکل پریکٹس کرنے والے مراکز اور میڈیکل سٹورز کی مؤثر انسپکشن کی جائے، غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے اور عوام کو محفوظ طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں کھلے مین ہولز ڈھانپنے کی مہم تیز

31 جنوری, 2026

پنجاب بھر میں تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، رمیش سنگھ اروڑہ

7 دسمبر, 2024

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام دوسری ملک گیر نیشنل کانفرنس ’’ہیلنگ دی ہیلرز‘‘ 19 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگی

16 ستمبر, 2026

پنڈدادنخان میں چوری میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، نقدی اور مسروقہ سامان برآمد

27 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں