Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عوام پر پھر بجلی بم گرا دیا گیا، فی یونٹ کتنا اضافہ ہوا؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عوام پر پھر بجلی بم گرا دیا گیا، فی یونٹ کتنا اضافہ ہوا؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد مہنگائی میں پسے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم بھی گرا دیا گیا.

جہلم سمیت ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی مزید مہنگی کردی گئی، بجلی کی قیمت میں20 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ اضافہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق دسمبر 2024 کے ایک ماہ کے لیے ہوگا، اضافہ کا اطلاق لائف لائن اورپری پیڈ بجلی صارفین پرنہیں ہوگا۔

واضح رہے کہ گذشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی وصولی نومبر میں ختم ہوگئی تھی، جو ایک روپے 74 پیسے فی یونٹ تھی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
15°C
Jhelum
clear sky
15° _ 15°
29%
1 m/s
ہفتہ
26 °C
اتوار
27 °C
پیر
27 °C
منگل
26 °C
بدھ
17 °C

تازہ ترین

ضلع جہلم میں 12 دسمبر سے چار روزہ قومی انسداد پولیو مہم شروع ہوگی
26 نومبر, 2026
پنجاب کو چار صوبوں میں تقسیم کرنے کی مبینہ تجویز، جہلم سمیت 10 اضلاع شمالی پنجاب میں شامل کرنے کی فہرست سامنے آگئی
26 نومبر, 2026
جہلم میں طالبات کے نام پر اہلخانہ سے رقم بٹورنے کے فراڈ کا انکشاف
26 نومبر, 2026
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے سرکاری اسکولوں میں میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کردی
26 نومبر, 2026
جہلم میں دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
26 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے اضافے کا خدشہ؟

27 مارچ, 2024

جہلم: سی ای او ہیلتھ آفس میں جامع فائر سیفٹی موک ایکسرسائز کا انعقاد

1 ستمبر, 2026

جہلم میں مہنگائی نے عوام کی قوت خرید ختم کر دی، کھانے پینے کی اشیاء عام آدمی کی پہنچ سے دور

17 نومبر, 2025

ناسا کی سیٹلائٹ تصاویر نے جہلم سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کی وجہ کا بھانڈا پھوڑ دیا

4 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں