Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: آئی فون 16 کی قیمتیں منظر عام پر آگئیں، کیا یہ پرانے ماڈلز سے بہت مہنگا ہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

آئی فون 16 کی قیمتیں منظر عام پر آگئیں، کیا یہ پرانے ماڈلز سے بہت مہنگا ہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

آئی فون 16 کی لانچنگ قریب آ رہی ہے اور صارفین اس کی خریداری کے لیے بے تاب ہیں لیکن اس بے تابی میں ان کے ذہنوں میں اس نئے ماڈل کی قیمت کا سوال بھی ابھر رہا ہے۔

اچھی خبر یہ ہے کہ نئے ایپل موبائل فونز کی قیمتوں سے متعلق ٹرینڈ فورس نے پیش گوئی کر دی ہے جس کے مطابق آئی فون 16 کے انٹری ماڈل کی ابتدائی قیمت 799 ڈالر توقع کی جا رہی ہے۔ آئی فون 16 پلس کے لیے بھی یہی قیمت توقع کی جا رہی ہے۔ یہ بھی توقع کی جا رہی ہے کہ یہ آئی فون16 ، آئی فون 15 پلس سے قریباً ملتا جلتا ہی ہو گا۔

ٹرینڈ فورس نے آئی فون 16 ماڈلز کی قیمتیں کا ایک چارٹ شیئرکیا ہے جس کے مطابق آئی فون 16 (128 جی بی) کی قیمت 799ڈالر، آئی فون 16 (256 جی بی) کی قیمت 899 ڈالر، آئی فون 16 (512 جی بی) کی قیمت 1,099 ڈالر، آئی فون 16 پلس (128 جی بی) کی قیمت 899 ڈالر، آئی فون 16 پلس (256 جی بی) کی قیمت 999 ڈالر ، آئی فون 16 پلس (512 جی بی) کی قیمت1,199ڈالر، آئی فون 16 پرو (256 جی بی) کی قیمت 1,099 ڈالر، آئی فون 16 پرو (512 جی بی) 1,299ڈالر ہو گی۔

اسی طرح آئی فون 16 پرو (1 ٹی بی) کی قیمت 1,499، آئی فون 16 پرو میکس (256 جی بی) 1,199ڈالر، آئی فون 16 پرو میکس (512 جی بی) کی قیمت 1,399ڈالر، آئی فون 16 پرو (1 ٹی بی)کی قیمت 1,599ڈالر بتائی گئی ہے۔

ٹرینڈ فورس کے مطابق ایسا لگتا ہے کہ آئی فون 16 اور آئی فون 16 پلس اپنے بیشتر اور پرانے ماڈل کی ابتدائی قیمت سے مطابقت رکھتے ہیں۔ تاہم آئی فون 16 پرو کی قیمت میں اضافہ کیا جارہا ہے ۔

ٹرینڈ فورس کے مطابق آئی فون 16 پرو سیریز کے ساتھ آپ اب 999 ڈالر میں 128 جی بی ماڈل کو نہیں خرید سکتے ہیں۔ افواہیں ہیں کہ ایپل آئی فون 16 پرو کے لیے 128 جی بی ورژن کو ختم کر رہا ہے، جس سے 256 جی بی کنفیگریشن نیا بیس ماڈل بن گیا ہے کیوں کہ ایسا ہی کچھ پچھلے سال آئی فون 15 پرو میکس کے ساتھ ہوا تھا۔

دوسرے لفظوں میں، سب سے سستا آئی فون 16 پرو جو آپ حاصل کرسکتے ہیں وہ 256 جی بی ورژن ہے جو آپ کو 1،099 ڈالر میں ملے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
18°C
Jhelum
clear sky
18° _ 18°
60%
3 m/s
ہفتہ
28 °C
اتوار
27 °C
پیر
29 °C
منگل
28 °C
بدھ
25 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومت کا قسطوں پر موبائل فون فراہم کرنے کا منصوبہ تعطل کا شکار

21 مارچ, 2025

کیا ایپل ’فولڈ ایبل آئی فون‘ لانچ کرنے والا ہے؟

8 مئی, 2024

اوپو کا چار کیمروں کا حامل ایکس 8 فون متعارف

14 اپریل, 2025

ریڈمی کا سستا ترین فون متعارف

16 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں