Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عام انتخابات: حلقہ این اے 61 سے مزید 9 امیدوار میدان میں اتر گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عام انتخابات: حلقہ این اے 61 سے مزید 9 امیدوار میدان میں اتر گئے

نیر اعوان
نیر اعوان
22 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: عام انتخابات کیلئے حلقہ این اے 61 سے مزید 9 اور حلقہ پی پی 26 سے مزید 12 امیدوار میدان میں اتر گئے۔

تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 61 میں تیسرے دن 9 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی فارم جمع کرائے جن میں سابق وفاقی چوہدری فواد حسین، چوہدری ندیم خادم گجر، راجہ قاسم علی خان، چوہدری فیصل فرید ایڈووکیٹ، پیر حمزہ کرمانی، مرزا محمود بیگ جہلمی، برگیڈیئر (ر) مشتاق للِہ، فیض احمد فیض اور فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد چوہدری شامل ہیں۔

حلقہ این اے 61 سے اب تک 18 درخواستیں جمع ہو چکی ہیں۔ حلقہ این اے 61 کی انتخابی تاریخ میں پہلی دفعہ اتنی بڑی تعداد میں درخواستیں جمع ہوئی ہیں، 23 اور 24 دسمبر کو مزید اہم امیدواروں کی طرف سے درخواستیں جمع ہو سکتی ہیں۔

ادھر کاغذات نامزدگی فارم جمع کرانے کے تیسرے دن حلقہ پی پی 26 سے مزید 12 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جن میں حبا فواد، فیصل فرید ایڈووکیٹ، مشتاق احمد للِہ، فیض احمد فیض، چوہدری نذر حسین گوندل، شعیب رسول کھوکھر، ملک عبید کھیوڑہ، محمد وارث اعوان، رضوان احمد، نیر سہیل مہدی، محمد آصف اور زاہد حسین شامل ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
broken clouds
38° _ 38°
38%
3 km/h
منگل
38 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: منگلا روڈ دو رویہ سڑک کی تعمیر کیلئے 30 کروڑ روپے فنڈ کی منظوری

17 مئی, 2024

ضلع جہلم میں 15 جنوری سے ستھرا پنجاب منصوبے کا باضابطہ آغاز کیا جا رہا ہے، آسیہ گل

11 جنوری, 2025

جہلم میں جعلی پولیس والا اصلی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

5 مئی, 2024

سوہاوہ پولیس کی اہم کارروائی، مویشی چوری کے مقدمے میں 2 ملزمان گرفتار، چوری شدہ بھینس برآمد

8 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں