Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امریکی شہری کو 75 سال بعد حقیقی بھائی بہن مل گئے؛ جذباتی منظر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امریکی شہری کو 75 سال بعد حقیقی بھائی بہن مل گئے؛ جذباتی منظر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

امریکا میں گود لیا گیا شخص دہائیوں بعد کرسمس کے موقع پر اپنے حقیقی خاندان سے مل گیا۔

75 سالہ ڈکسن ہینڈشا کا خیال تھا وہ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی لیکن دہائیوں بعد ان کے علم میں یہ بات آئی کہ ان کے اور بہن بھائی بھی ہیں۔

نارتھ کیرولائنا میں رہنے والے ڈکسن ہینڈشا خاندان کی سالانہ کرسمس پارٹی میں شرکت سے قبل ویک اینڈ پر روچیسٹر، نیو یارک پہنچے جہاں انہوں نے اپنے سوتیلے بہن بھائیوں سے ملاقات کی۔

ڈکسن نے میڈیا سے گفتگو میں کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے پوری زندگی کہیں نہ کہیں اپنے بہن بھائیوں کے ہونے کا خواب دیکھا۔ انہوں نے اس کو اپنے لیے کرسمس کا معجزہ قرار دیا۔

انہوں بتایا کہ ہفتے کے روز انہوں نے 50 سے زائد رشتہ داروں سے ملاقات کی جنہیں وہ کچھ عرصہ پہلے تک نہیں جانتے تھے۔ یہ ملاقات (جس میں ان کے کزن اور ان کے بچے شامل تھے) ان کے لئے ایک خوش گوار سرپرائز تھا کیوں کہ وہ اپنے گود لینے والے والدین کے اکلوتے واحد بچے تھے اور ان کی اپنی بھی کوئی اولاد نہیں ہے۔

ڈکسن کا کہنا تھا کہ وہ کسی ایسے فرد سے کبھی نہیں ملے جن سے ان کا خون کا رشتہ ہو۔ انہیں کبھی بھی اتنی بے لوث محبت کا احساس نہیں ہوا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
39%
3 km/h
جمعرات
26 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، خاتون پر تشدد کا ملزم اور منشیات فروش گرفتار
15 اکتوبر, 2026
ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع جہلم کی کھاد اور بیج ڈیلرز سے میٹنگ، قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل کی ہدایت
15 اکتوبر, 2026
جہلم: سال 2023ء سے چوری کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
15 اکتوبر, 2026
تحصیل سوہاوہ میں پٹواریوں کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دنیا کا سب سے چھوٹا ملک جہاں96 سال میں کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا

8 مارچ, 2025

جرمن شہری نے 120 دن پانی میں رہنے کا عالمی ریکارڈ بنادیا

25 جنوری, 2025

اسپیڈ بوٹ ریس کے دوران ہوا میں اچھل کر قلابازی کھانے کے بعد بھی جیت گئی

8 مئی, 2025

گرل فرینڈ کو آئی فون دلانے کیلئے عاشق نے ماں کو بھی نہ بخشا

8 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں