Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دلہن نے دلہا سے چرس کی فرمائش کردی، پہلی رات کہرام مچ گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دلہن نے دلہا سے چرس کی فرمائش کردی، پہلی رات کہرام مچ گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بھارتی شادیوں میں مضحکہ خیز واقعات کا رونما ہونا اب ایک عام بات سمجھی جاتی ہے، وہیں اب ایک اور شادی کی تقریب میں ہونے والے واقعے نے صارفین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق بھارت میں ہونے والی ایک شادی کی تقریب میں دلہن نے اپنے دلہا سے بئیر کی بوتل اور چرس منگوالی۔

واقعہ ریاست اترپردیش کی بستی ضلع میں پیش آیا جہاں شادی کی تقریب ایک دن میں ہی اختتام کو پہنچ گئی۔

دلہن نے مبینہ طور پر دولہے کو شادی کی رات ’چرس‘ لانے کو کہا، واقعہ روایتی رسم کے دوران پیش آیا تھا جو رخصتی کے بعد منائی جاتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق لدھیانہ سے تعلق رکھنے والی دلہن نے پہلے شوہر سے بیئر کی بوتل خریدنے کی درخواست کی جب وہ راضی ہوگیا اور جانے لگا تو دلہن نے کہا کہ چرس اور مٹن بھی لے آنا۔

اس مطالبے پر دولہا ناراض ہوگیا اور اس نے صاف انکار کردیا جس پر بحث شروع ہوگئی۔

دونوں خاندانوں میں جھگڑا اس قدر بڑھ گیا کہ ثالثی کی کوششیں بھی ناکام رہیں اور دولہا علیحدگی کے فیصلے پر ڈٹا رہا بعدازاں مقامی پولیس کو اطلاع دی گئی لیکن وہ بھی تنازع کو حل کرنے میں ناکام رہی۔

دلہن کے اہلخانہ نے وضاحت کی کہ وہ مذاق کررہی تھی اسے سنجیدگی سے نہیں لیا جانا چاہیے لیکن دولہے نے دلہن اور اس کے والدین کو گھر واپس بھیج دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایسا گاؤں جہاں کوئی نوکری نہیں کرتا، تمام بچے ٹی وی، فون کے بغیر رہتے ہیں

16 فروری, 2025

واٹس ایپ گروپ کا ایڈمن بننے کیلئے حکومت سے لائسنس لینا ہوگا، فیس کتنی ہے؟

11 نومبر, 2024

گرل فرینڈ کو آئی فون دلانے کیلئے عاشق نے ماں کو بھی نہ بخشا

8 اگست, 2024

تھانے میں موجود چرس کو چوہے غذا سمجھ کر کھا گئے

17 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں