Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر سامنے آگئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر سامنے آگئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

چھوٹی عید کی بڑی خوشیوں میں سے ایک خوشی عیدی بھی ہے، جو کہ بچوں کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دیتی ہے، جس کے باعث پاکستانی ہمیشہ ہی نئے نوٹوں کا انتخاب کرتے ہیں۔

تاہم اس سال پاکستانی نئے نوٹ عیدی کے طور پر دے سکیں گے یا نہیں، اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ دو عیدوں کی طرح اس عید بھی اسٹیٹ بینک نئے نوٹس جاری نہیں کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ کووڈ کے بعد سے عید پر عوام کے لیے نٸے نوٹوں کا اجرا بند ہے۔ تاہم، کمرشل بینکوں کو کرنسی نوٹوں کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک کی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے نجی بینکس بھی نئے نوٹ شہریوں کو نہیں دے سکیں گے۔

تاہم اس سب میں کرنسی مافیا کے فعال ہونے کا امکان ہے، جو کہ نئے نوٹوں کی فروخت بلیک مارکیٹ میں شروع کر سکتا ہے۔

ڈیلرز 10 روپے کے نئے نوٹوں کی گڈی 200 سے 300 روپے میں فروخت کر سکتے ہیں، جبکہ اسٹیٹ بینک اس حوالے سے باقاعدہ بیان آنے والے دنوں میں جاری کر سکتا ہے۔

نجی ٹی وی چینل آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے کہا کہ مرکزی بینک کبھی بھی عام لوگوں کو براہ راست بینک نوٹ جاری نہیں کرتا۔

ترجمان نے کہا کہ کرنسی نوٹ کمرشل بینکوں کو بغیر کسی ایسی ہدایات کے فراہم کیے جاتے ہیں جو لوگوں کے مخصوص گروپوں کو دوبارہ تقسیم کرنے یا جاری کرنے پر پابندی لگائیں۔

مرکزی بینک نے چند سال قبل عوام کو نئے نوٹوں کی فراہمی کیلئے ایس ایم ایس سروس شروع کی تھی۔

لوگ 8877 پر ایک ٹیکسٹ بھیجتے تھے اور جواب میں موصول ہونے والا ٹیکسٹ میسیج منتخب کمرشل بینکوں میں دکھا کر الاٹ کیے گئے کوٹہ کے مطابق نئے کرنسی نوٹ حاصل کر سکتے تھے۔

8877 پر ٹیکسٹ بھیجنے کے چارجز 1 اعشاریہ 5 روپے کے علاوہ ٹیکس تھے۔

لوگوں نے کووڈ-19 پھیلنے سے پہلے 2019 تک اس سروس کا فائدہ اٹھایا تھا، لیکن یہ سروس وبا کے دنوں میں معطل کر دی گئی تھی اور اب تک اسے دوبارہ شروع نہیں کیا گیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں شہری کو قتل کرنے کے بیرون ملک فرار ہونے والا ملزم 19سال بعدگرفتار

27 مئی, 2024

وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی اور جہلم فورم کی جانب سے گرلز ہائیر سکینڈری سکول دینہ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی سکیم مکمل

1 دسمبر, 2024

ڈپٹی کمشنر کا جہلم شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، بارش کے بعد نکاسی آب اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا

4 اگست, 2024

گلوکار ملکو کا نیا گانا یا پریس کانفرنس؟ فواد چوہدری سمیت صارفین کی تنقید

22 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں