Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: الیکشن کمیشن نے جہلم کے حلقہ این اے 61 کا بھی حتمی نتیجہ روک دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

الیکشن کمیشن نے جہلم کے حلقہ این اے 61 کا بھی حتمی نتیجہ روک دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ این اے 60 کے بعد ریٹرننگ افسر کو جہلم کے حلقہ این اے 61 کا بھی حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ حلقہ این اے 61 جہلم ٹو سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد شوکت اقبال مرزا نے درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ فارم 45کے مطابق حلقہ این اے 61 جہلم ٹو سے میری ووٹوں کا اندراج کم کیا گیا، 9 ہزار سے زائد ووٹ مسترد کئے گئے اور میری جیت کو ہار میں تبدیل کر دیا گیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ریٹرننگ افسر کو جہلم کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 61 جہلم ٹو کا حتمی نتیجہ روک دیا۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شوکت اقبال مرزا اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری فرخ الطاف کے درمیان مقابلہ ہوا تھا جس پر این اے 61 جہلم سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری فرخ الطاف نے 3 ہزار 454 ووٹوں کی لیڈ سے مخالف امیدوار کو شکست دی تھی تاہم اس حلقے سے 9 ہزار 659 ووٹوں کو مسترد شمار کیا گیا جبکہ ریٹرننگ آفیسر نے حتمی نتیجہ (فارم 49) بھی جاری کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ریٹرننگ افسر کو جہلم کے حلقہ این اے 61 کا حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بیماریوں سے بچاؤکے لیے کون سا تیل اور نمک استعمال کرنا چاہیے؟

29 اکتوبر, 2023

فواد چوہدری کے بھائی ‏فیصل چوہدری تحریک انصاف لیگل ٹیم سے فارغ

25 اکتوبر, 2024

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس جہلم کے زیر اہتمام یوم انسداد ڈینگی منایا گیا

14 جون, 2024

دسمبر تک تمام نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ، ایک نوٹ پلاسٹک کا بھی متعارف کرایا جائے گا

22 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں