Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حکومت کا پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حکومت کا پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان

عامر کیانیویب ڈیسک
عامر کیانی
ویب ڈیسک
9 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بین الاقوامی صورتحال اور ممکنہ معاشی اثرات کے پیش نظر صوبہ بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو عارضی طور پر بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 10 مارچ 2026 سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔ تاہم پہلے سے طے شدہ امتحانات اور اسیسمنٹس اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوں گے جبکہ تعلیمی سرگرمیوں کے تسلسل کے لیے جہاں ممکن ہو آن لائن تدریسی نظام بھی جاری رکھا جا سکتا ہے۔

حکومت پنجاب کی جانب سے تعلیمی اداروں کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں 10 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گی۔ تاہم امتحانات اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق ہوں گے جبکہ تعلیمی اداروں کو آن لائن کلاسز کے انعقاد کی اجازت ہوگی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ایندھن کی بچت اور ممکنہ معاشی دباؤ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کے باعث تیل کی فراہمی اور توانائی کے ذخائر پر اثرات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے باعث حکومت نے ایمرجنسی اقدامات کے تحت تعلیمی اداروں کی عارضی بندش کا فیصلہ کیا۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ایندھن کے ذخائر میں کمی کے خدشات اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث حکومت توانائی کے استعمال کو کم کرنے کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام چیف ایگزیکٹو آفیسرز (ڈی ای اے) کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اس فیصلے پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں تاکہ ایندھن کے استعمال میں کمی لائی جا سکے اور تعلیمی سرگرمیوں کا متبادل نظام بھی برقرار رکھا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں پولیس کے سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندیاں، 382 افراد کی چیکنگ

1 اگست, 2025

جہلم شہر اور مضافات کے سیوریج کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

23 اگست, 2024

جہلم کے پرائیویٹ اسپتال میں نوجوان امتیاز احمد کی ہلاکت، محکمہ صحت نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

9 ستمبر, 2026

پنڈدادنخان: عورت کی عفت میں خلل ڈالنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

12 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں