Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے پرائیویٹ اسپتال میں نوجوان امتیاز احمد کی ہلاکت، محکمہ صحت نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے پرائیویٹ اسپتال میں نوجوان امتیاز احمد کی ہلاکت، محکمہ صحت نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے پرائیویٹ اسپتال میں نوجوان امتیاز احمد کی ہلاکت کے معاملے پر محکمہ صحت نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے پرائیویٹ اسپتال میں نوجوان امتیاز احمد کی ہلاکت کے معاملے پر محکمہ صحت و پاپولیشن ویلفیئر جہلم نے حقائق جاننے کے لیے باقاعدہ انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

محکمہ صحت جہلم کی جانب سے جاری کردہ تحریری حکم نامے کے مطابق انکوائری کمیٹی کو واقعے کے تمام پہلوؤں کی مکمل چھان بین کرکے 3 ورکنگ ڈیز کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، تاکہ انکوائری رپورٹ کی روشنی میں مزید ضروری کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

حکم نامے کے مطابق ڈاکٹر احمد رضا نعمانی، سرجن ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کو انکوائری کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر مسعود احمد، ڈی ڈی ایچ او جہلم اور ڈاکٹر محمد نسیم جاوید، اینستھیٹسٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ بطور ممبران کمیٹی میں شامل ہیں۔

محکمہ صحت کے حکم نامے میں واضح کیا گیا ہے کہ انکوائری صحافی عامر کیانی کی جانب سے امتیاز احمد کی میڈیکوز ہسپتال میں ہونے والی ہلاکت کے حوالے سے جاری پریس ریلیز کے تناظر میں تشکیل دی گئی ہے۔

محکمہ صحت نے انکوائری کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ واقعے سے متعلق تمام پہلوؤں، دستیاب ریکارڈ اور متعلقہ امور کا جائزہ لیتے ہوئے مقررہ مدت کے اندر اپنی رپورٹ پیش کی جائے، تاکہ حقائق سامنے آنے کے بعد مزید کارروائی کا فیصلہ کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
65%
3 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
41 °C
اتوار
40 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی میں انسانیت سوز واقعہ، بااثر افراد نے نعت خواں کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، 3 ملزمان گرفتار
9 ستمبر, 2026
سوہاوہ: الرہبر الامہ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام ڈومیلی میں فری میڈیکل کیمپ، سینکڑوں مریضوں کا مفت معائنہ
9 ستمبر, 2026
پاک فوج میں بھرتی کے آن لائن رجسٹریشن سسٹم میں مبینہ تکنیکی خرابی، امیدوار مشکلات کا شکار، آئی ٹی حکام سے فوری اصلاح کا مطالبہ
9 ستمبر, 2026
جہلم: منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
8 ستمبر, 2026
ڈی سی جہلم کی جانب سے بہترین کارکردگی دکھانے والے ریسکیورز میں اعزازی سرٹیفکیٹس تقسیم
8 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم نے دریائے جہلم اور ندی نالوں میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی

22 جولائی, 2025

جعلی رنگ گورا کرنے والی کریموں کی کھلے عام فروخت، خواتین اور نوجوان جلدی امراض میں مبتلا

23 جنوری, 2025

ریسکیو 1122 جہلم کے تحت جامعہ مساجد و مدارس میں پاکستان لائف سیور پروگرام کی تربیت کا انعقاد

9 مئی, 2025

جہلم میں برائلر مرغی کے پیلے رنگ کے گوشت پر شہریوں کی تشویش، تحقیقات کا مطالبہ

17 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں