Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان میں اسکولوں اور دیہات کی مدد کیلئے فنڈریزنگ گالا ڈنر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان میں اسکولوں اور دیہات کی مدد کیلئے فنڈریزنگ گالا ڈنر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

گریٹر مانچسٹر/ بولٹن: شمال مغربی پاکستان میں اسکولوں اور دیہات کی مدد کیلئے اباسین فاؤنڈشن کے زیر اہتمام منعقدہ گالاڈنر میں حیران کن طور پر ایک بڑا فنڈاکٹھا کیا گیا۔

اباسین فاؤنڈیشن نے چیرٹی کے منصوبوں اور کامیابیوں کو بانٹنے کیلئے گلاس مارکی، اسٹینلے ہاؤس ہوٹل بلیک برن میں تقریب کی میزبانی کی۔ مقررین میں لنکاشائر کے ایچ ایم لارڈ لیفٹیننٹ، امانڈا پارکر جے پی، لارڈ واجد خان اور پروفیسر سینٹ جان کرین شامل تھے۔

اباسین فاؤنڈیشن یوکے کی چیف ایگزیکٹو ہیلن بنگلے نے کہا کہ اباسین فاونڈشن کے بارے میں ہم کیا کیا کہنا چاہتے تھے مگر عملےنے جس خوبصورتی کے ساتھ مہمانوں کی خاطر تواضع کی ہے وہ میرے لیے حیرت انگیز ہے۔ تقریب میں تقریبا تین سو افراد شریک ہوئے جنہوں نے دل کھول کر فنڈ جمع کیا۔ جس پر انہوں نے شرکاء سے تشکر کا اظہار کیا۔

تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے، لنکاشائر کے ایچ ایم لارڈ لیفٹیننٹ، امینڈا پارکر جے پی نے کہا کہ ہم لنکاشائر اور یو کے میں ہم اپنے تعلیم کے بنیادی ڈھانچے کو بہت قریب سے جانتے اورسمجھتے ہیں جب کہ پاکستان کے ان دور دراز دیہاتوں اور دیہی علاقوں میں ایسا نہیں ہے۔ ہمیں اس بارے میں سمجھنے کی ضرورت ہے اور جہاں تک بچیوں اور خواتین کی تعلیمی سرگرمیاں کا تعلق ہے وہ میرے دل کے بہت قریب ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں اپنے خاندان میں یونیورسٹی جانے والا پہلا شخص تھا اور یونیورسٹی میں میرے دوستوں نے جانے سے تقریباً حوصلہ شکنی کی تھی جس کی میں نے پروا نہ کرتے ہوئے اپنا تعلیمی سفر جاری رکھا، اسی طرح پاکستان میں نوجوان بچیوں کی صلاحیتوں کو پورا کرنے اور انہیں قابل بنانے کیلئے فنڈز اکٹھا کرنا میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے اور میں اس کیلئے آپ کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں۔

لارڈ واجد خان نے کہامیرے خیال میں یہاں ہر ایک کیلئے اس پروجیکٹ کو پہچاننا اور اس سے جڑنا انتہائی ضروری ہے۔

انہوں نے پروگرام میں شامل ہو کر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اباسین فاؤنڈیشن کے حامی اور مداح کے طور پر میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ یہ ان بہترین منصوبوں میں سے ایک ہے جس کا میں نے مشاہدہ کیا ہے۔ "آپ جو بھی کام کرتے ہیں اور جتنے بھی عطیات دیتے ہیں ان کا شکریہ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
58%
3 km/h
اتوار
25 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مسقط میں شہید ہونے والے پاکستانی سلمان کی میت وطن پہنچ گئی

19 جولائی, 2024

سید شفقت بخاری کا ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے اعزاز میں ظہرانے

12 اکتوبر, 2024

نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں نوجوان نسل کی کردار سازی کی جائے، علمائے کرام

29 ستمبر, 2024

اوورسیز پاکستانی ملک قوم کاسرمایہ ہیں، محمد افضال بھٹی

6 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں