Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں کیمیکل سے تیار کردہ جعلی اور مضر صحت دودھ اور دہی کی فروخت نہ رک سکی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں کیمیکل سے تیار کردہ جعلی اور مضر صحت دودھ اور دہی کی فروخت نہ رک سکی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں کیمیکل سے تیار کردہ جعلی اور مضر صحت دودھ اور دہی کی فروخت نہ رک سکی، بغیر بھینسوں کے تیار کردہ دودھ کے استعمال سے مختلف اقسام کی بیماریاں پھیلنے لگیں۔

جعلی دودھ فروخت کرنے والے بااثر گوالے بلا خوف و خطر دھڑلے سے کیمیکل ملے دودھ کی فروخت کر رہے ہیں، اگر انہیں جرمانے بھی ہو جائیں تب بھی ان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔

جعلی دودھ اور دہی فروخت کرنے کے لئے خطرناک کیمیکلز، بال صفاء پاؤڈر، ناقص آئل، زہریلی کھادیں، سرف اور دیگر کیمیکل استعمال کئے جاتے ہیں، جس سے ہیپاٹائٹس اور دیگر موذی بیماریاں پھیل رہی ہیں۔

سماجی، فلاحی اور عوامی حلقوں نے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سے ناقص و غیر معیاری کیمیکل سے تیارشدہ دودھ فروخت کرنے والے گوالوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کھیوڑہ پوسٹ آفس کی خستہ حال عمارت خطرناک قرار، مرکزی شیڈ گرنے کے بعد بڑے حادثے کا خدشہ

4 جون, 2026

پنڈدادنخان میں قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

24 اپریل, 2024

ڈومیلی پولیس نے شہری کو قتل کرنے والے اشتہاری مجرم کو پکڑ لیا

13 فروری, 2025

دینہ: منگلا پل کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، 27 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق

12 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں