Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سیاستدانوں کی باہمی چپقلش کے باعث مہنگائی نے 45 سالہ ریکارڈ توڑ دیئے، ملک وارث اعوان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سیاستدانوں کی باہمی چپقلش کے باعث مہنگائی نے 45 سالہ ریکارڈ توڑ دیئے، ملک وارث اعوان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سیاستدانوں کی باہمی چپقلش کے باعث جہلم سمیت ملک بھر میں مہنگائی نے 45 سالہ ریکارڈ توڑ دیئے۔ کوئی بھی سیاسی جماعت مہنگائی کو کنٹرول کرنے اور رشوت کے خاتمے پر توجہ نہیں دے رہی جس کا خمیازہ قوم کو مہنگائی کی صورت میں بھگتنا پڑ رہا ہے۔

ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی انجینئر ملک وارث اعوان نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کے عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ترین ہو چکا ہے ادارہ شماریات کے مطابق فروری کے مہینے میں غذائی افراط زر 47 فیصد رہی جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سرکاری اعداد و شمار ہیں جبکہ پرائیویٹ سطح پر مہنگائی کی شرح 50 فیصد سے زائد رہی ان حالات میں غریب عوام کیا کھائے اور کیا نہ کھائے اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو آنیوالے دنوں میں عوام کیلئے مشکلات مزید بڑھیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
32%
3 m/s
منگل
28 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

میونسپل کمیٹی کے حکام کی مبینہ ملی بھگت، جہلم میں رکشہ مافیا اور ریڑھی بانوں نے سڑکوں پر قبضے جما لیے

18 ستمبر, 2024

شدید سردی کی لہر برقرار، ضلع جہلم میں پارہ سنگل ڈیجٹ میں آ گیا

11 جنوری, 2026

جہلم: 7 ستمبر کو ختم نبوت کانفرنس لاہور میں بھر پور شرکت ہو گی، مرکزی علماء کونسل ضلع جہلم

1 ستمبر, 2024

خشک سردی کی لہر؛ جہلم میں مسیحائی کے نام پر لوٹ مار، نجی کلینکس رقم بنانے کی مشینوں میں تبدیل

20 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں