Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عازمین حج کے لیے منیٰ میں دنیا کی سب سے بڑی بستی خیمہ بستی قائم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عازمین حج کے لیے منیٰ میں دنیا کی سب سے بڑی بستی خیمہ بستی قائم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

حج 2024 کے موقع پر منیٰ میں عازمین حج کی خیمہ بستی قائم کر دی گئی ہے۔ سعودی عرب میں حج کے نزدیک آتے ہی رونق مزید بڑھ گئی ہے۔

جبکہ عازمین حج آج منیٰ روانہ ہوں گے، ایک دن منیٰ میں قیام کے دوران عازمین پانچ وقت کی نماز اور عبادت بجا لائیں گے۔

پانچ روز مناسک حج جمعہ چودہ جون سے شروع ہوں گے، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ پندرہ جون بروز ہفتہ کو ہوگا۔

جبکہ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق رواں سال 1 اعشاریہ 5 ملین حجاج کرام مکہ شہر پہنچے ہیں، اس سے قبل گزشتہ سال 1 اعشاریہ 8 ملین حجاج کرام پہنچے تھے۔

عازمین حج 8 ذوالحجہ کو سارا دن منیٰ میں ہی قیام کریں گے، 5 وقت کی نماز ادا کرنے کے بعد 9 ذوالحجہ کو عرفات کی جانب روانھہ ہوں گے، جبکہ عرفات پہنچ کر حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔

واضح رہے منیٰ میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ 6 اور 7 ذوالحجہ سے شروع ہو جاتا ہے۔

حج کے موقع پر سعودی انتظامیہ کی جانب سے خاص انتظامات کیے گئے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
44%
2 km/h
جمعہ
25 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
34 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹرمپ نے اسرائیل کا ایران پر حملے کا منصوبہ کیسے ناکام بنایا؟

18 اپریل, 2025

متحدہ عرب امارات میں 2روز کی چھٹی کا اعلان

24 نومبر, 2023

صدارت سے جاتے جاتے جو بائیڈن نے اپنے بیٹے کا جرم معاف کردیا

2 دسمبر, 2024

اسرائیل کا خیمہ بستی پر آگ و بارود سے حملہ، 45 فلسطینی شہید، بچوں کی سربریدہ لاشیں برآمد

27 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں