Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شجرکاری مہم؛ سماجی شخصیت ملک صادق نے تھانہ سول لائنز جہلم میں پودے لگوا دیے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شجرکاری مہم؛ سماجی شخصیت ملک صادق نے تھانہ سول لائنز جہلم میں پودے لگوا دیے

شاہنواز احمد
شاہنواز احمد
15 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: روڈ سیفٹی ایکسپرٹ اور معروف سماجی شخصیت ملک محمد صادق آف یو کے کی جانب سے جہلم شہر کو خوبصورت، سرسبز اور آلودگی سے پاک بنانے کے لیے عملی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سلسلے میں انہوں نے تھانہ سول لائنز کے باہر شجرکاری مہم کے تحت پودے لگوائے، جہاں ایس ایچ او عمران نے ان کے اس مثبت اقدام اور ماحول دوست جذبے کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر ملک محمد صادق کا کہنا تھا کہ وہ اس سے قبل کچہری کے احاطے میں بھی شجرکاری کر چکے ہیں اور مستقبل میں بھی شہر کی خوبصورتی اور ماحولیاتی بہتری کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے۔

انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ جہلم کو ایک ماڈل، خوبصورت اور ماحول دوست شہر بنانے کے لیے ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا تاکہ آنے والی نسلوں کو صاف اور سرسبز ماحول فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
69%
3 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں مون سون کی شجر کاری مہم تیزی سے جاری ہے، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

4 اگست, 2024

پنڈدادنخان کے علاقے للِہ ٹاؤن کے اسپیشل بچے ٹرانسپورٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم سے دور

22 اکتوبر, 2025

مرکزی علماء کونسل پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت

6 اپریل, 2025

جہلم شہر کے وسط میں دہائیوں سےقائم ویگن سٹینڈ ختم، شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا

23 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں