Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: درمیانی عمر میں معاشی جھٹکا ڈیمیشنیا کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

درمیانی عمر میں معاشی جھٹکا ڈیمیشنیا کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

بیجنگ: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ درمیانی عمر میں نوکری چھوٹ جانے یا جمع پونجی لٹ جانے جیسا معاشی دھچکا ڈیمینشیا کے خطرات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔

چین کی ژیجیئنگ یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن میں کی جانے والی تحقیق میں 50 سے 65 برس کے درمیان ایسے 8000 افراد کا مطالعہ کیا جو دو برس سے زائد کے عرصے میں اپنی 75 فی صد دولت گنوا چکے تھے۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے ان افراد کا اوسطاً 14 برس تک یہ دیکھنے کے لیے معائنہ کیا کہ آیا وہ ڈیمینشیا میں مبتلا ہوتے ہیں یا نہیں۔

تحقیق میں بڑی مقدار میں پیسے گنوانے کے دباؤ کا تعلق دماغی کارکردگی میں واقع ہونے والی تنزلی کی رفتار میں اضافے سے دیکھا گیا۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ افراد جنہیں معاشی دھچکوں کا سامنا کرنا پڑا تھا ان کے ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے امکانات مالی اعتبار سے مستحکم افراد کی نسبت 27 فی صد زیادہ تھے۔

یہ تشخیص ایک طبی ماہر کے ساتھ ایک ٹیلی فونک معائنے پر مبنی تھی جس میں ان افراد کی سوچنے کی صلاحیتوں کی کارکردگی کو دیکھا گیا۔

ٹیسٹ میں یہ بھی دیکھا گیا کہ وہ افراد جنہوں نے زیادہ پیسے گنوائے تھے ان کی ذہنی کارکردگی کی رفتار میں تیزی سے کمی آئی تھی۔تاہم، اچانک معاشی دھچکے اور دماغی کارکردگی اور ڈیمینشیا کے درمیان تعلق صرف 65 برس تک کے افراد میں دیکھا گیا۔

تحقیق کے مصنفین نے بتایا گیا کہ 65 برس سے زیادہ عمر کے افراد دباؤ سے بھرپور وقوعات سے بھرپور انداز میں نمٹ سکتے ہیں۔

تحقیق کے سربراہ مصنف ڈاکٹر جنگ گوؤ نے بتایا کہ مال گنوانے کا دھچکا صحت کو متاثر کر سکتا ہے۔ دولت میں کمی اور نئے قرضوں کا لیا جانا اس دھچکے کا سبب بنتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
38%
2 km/h
بدھ
30 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرار

3 مئی, 2024

صرف 10 منٹ کی ورزش سیگریٹ چھوڑنے میں مددگار قرار

31 دسمبر, 2023

ٹائپ 1 ذیابیطس مریضوں میں ورزش کی حوصلہ شکنی کرتا ہے، ماہرین

14 ستمبر, 2024

کراچی: دو ماہ کی دھڑ جڑی بچیوں کا کامیاب آپریشن

3 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں