Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شوگر چیک کرنے والے ایبٹ کے کچھ آلات غلط ریڈنگ دے سکتے ہیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شوگر چیک کرنے والے ایبٹ کے کچھ آلات غلط ریڈنگ دے سکتے ہیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

شکاگو: فارما کمپنی ایبٹ نے ذیابیطس کے مریضوں کو خبردار کیا ہے کہ کمپنی کے خون میں شوگر کی سطح چیک کرنے والے کچھ آلات ٹیسٹ کے غلط نتائج دکھا سکتے ہیں۔ لہٰذا انہیں تبدیل کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

ایبٹ نے حال ہی میں FreeStyle Libre 3 سینسر کی ایک مخصوص تعداد کی نشاندہی کی ہے جو غلط ہائی گلوکوز ریڈنگ دکھا سکتی ہے جس کا پتہ نہ چلنے کی صورت میں ذیابیطس مریضوں کے لیے ممکنہ صحت کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔

کمپنی نے جاری کردہ ایک الرٹ میں کہا کہ ہائی بلڈ شوگر کی غلط ریڈنگ ذیابیطس کے مریضوں کو انسولین لینے پر مجبور کر سکتی ہے جب درحقیقت انہیں اس کی ضرورت ہی نہ ہو۔

میو کلینک کے مطابق، یہ ہائپوگلیسیمیا (کم بلڈ شوگر) کو متحرک کر سکتا ہے، ایک ایسی حالت جو جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے اگر اس پر فوری توجہ نہ دی جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
52%
3 km/h
منگل
26 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مبینہ غیر مستند کلینکس کی موجودگی پر تشویش، انسداد اتائیت مہم پر سوالات
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سردیوں میں بیماریوں سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر ضروری ہے، ڈاکٹر ملک حفیظ الرحمٰن

27 دسمبر, 2024

پیشاب روکنے کی عادت، جس کے خطرات سے اکثر لوگ ناواقف ہیں

18 دسمبر, 2024

پیٹ کے بیکٹیریا سماجی خوف کا سبب بننے میں اہم قرار

2 جنوری, 2024

’خاموش وباء‘ کے متعلق سائنس دانوں کا انتباہ

26 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں