Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برسلز میں پاکستان زندہ باد اوراستحکامِ پاکستان سیمینار کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برسلز میں پاکستان زندہ باد اوراستحکامِ پاکستان سیمینار کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

برسلزمیں“پاکستان زندہ باد اوراستحکامِ پاکستان” کے عنوان سے پرجوش سیمینار اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

کشمیرکی آواز سردار صدیق خان کا کہنا تھا کہ“ہمارے جوانوں کے لہو سے سینچی گئی امن کی فضا کو برقرار رکھنا ہر شہری کی ذمہ داری” ہے۔کمیونٹی رہنما راجہ محمد خالد نےکہا کہ“ماضی میں ہم نے پاکستان کے لیے قربانیاں دیں، اب استحکام کے لیےکام کریں”۔

بانی وصدر شہزادہ عثمان طاہرکا کہنا تھا کہ“پاکستان کی ترقی عوامی یکجہتی اور اداروں پر اعتماد میں مضمر ہے”۔

شرکاء نےبیرون ملک مقیم پاکستانیوں سےاپیل کی کہ قومی مفادات کےسفیربن کرپاکستان کی خدمت کریں،شرکاء نے اجتماعی عزم کااظہارکیا کہ پاکستان کی سلامتی،خوشحالی اور افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

“پاک فوج زندہ باد”،“ہم سب کا پاکستان”کےفلک شگاف نعرے،قومی ترانے پرشرکاء نےسلامی پیش کی، تقریب، بیرون ملک پاکستانیوں کے جذبہ حب الوطنی اور افواجِ پاکستان سے لازوال وفاداری کا عملی ثبوت ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کو واپس لے جانے میں برطانیہ ناکام، بچے دادا کے سپرد

26 دسمبر, 2023

بابر اعظم کا نبی کریم ﷺ سے اظہار عقیدت ، مداحوں کے دل جیت لیے

24 مارچ, 2024

9مئی کو جناح ہاؤس نہیں پاکستان پر حملہ ہوا، امانت حسین مہر

1 نومبر, 2023

برٹش پاکستانی سوشل سوسائٹی کی کمیونٹی بریفنگ اور عشائیہ

6 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں