Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: اخوت دھریالہ جالپ برانچ کی جانب سے مستحق افراد میں کھانے کی تقسیم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: اخوت دھریالہ جالپ برانچ کی جانب سے مستحق افراد میں کھانے کی تقسیم

سلیمان شہبازعدنان یونس
سلیمان شہباز
عدنان یونس
17 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: فلاحی خدمات کے جذبے کے تحت اخوت فاؤنڈیشن کی دھریالہ جالپ برانچ نے پنڈدادنخان کے مختلف مراکز میں مستحق افراد کے لیے کھانے کا وسیع انتظام کیا۔ اس سلسلے میں پانچ مختلف مقامات پر 50 سے زائد دیگیں تیار کر کے درجنوں خاندانوں میں کھانا تقسیم کیا گیا۔

اس فلاحی سرگرمی میں ایریا منیجر محمد اشرف، برانچ منیجر دھریالہ جالپ دلاور حسین اور کھیوڑہ برانچ سے فخر زوہیب پیش پیش رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کے موجودہ معاشی حالات اور عوام کو درپیش مشکلات کے پیش نظر اخوت کا مشن صرف مالی امداد تک محدود نہیں، بلکہ ہم ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں کہ مستحق افراد کو کھانے اور راشن کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

انہوں نے بتایا کہ صرف گزشتہ دو ہفتوں کے دوران اخوت کے رضاکاروں نے 500 سے زائد خاندانوں کو گھروں تک راشن پہنچایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خدمت خلق کو ہم عبادت کا درجہ دیتے ہیں، اور ایسے حالات میں جبکہ ملک ایک آزمائش سے گزر رہا ہے، ہر فرد کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے وسائل کے مطابق ضرورتمندوں کا ساتھ دے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم بطور قوم اگر یکجہتی، احساس اور بھائی چارے کا مظاہرہ کریں تو انشاءاللہ یہ مشکل وقت بھی جلد گزر جائے گا۔ ان کی جانب سے دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ پاکستان سمیت پوری دنیا کو اس موذی وبا اور مشکلات سے محفوظ رکھے اور ہمیں جلد اس آزمائش سے نجات دے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: پی ایم اے کے زیر اہتمام مرحوم ڈاکٹرز کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی

18 اپریل, 2026

جہلم میں پی ایچ اے کے آپریشنز کا آغاز، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بہتری کیلئے اقدامات تیز

1 جون, 2026

نادرا نے ب فارم بنوانے کیلئے آسان طریقہ کار متعارف کرا دیا

4 جنوری, 2024

جرمانے کا نیا قانون ! موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کے لیے اہم خبر آگئی

6 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں