Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: نقصان دہ بیوٹی کریموں اور کاسمیٹکس کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا حتمی فیصلہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: نقصان دہ بیوٹی کریموں اور کاسمیٹکس کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا حتمی فیصلہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ صحت نے جلد کے لئے نقصان دہ بیوٹی کریموں اور کاسمیٹکس کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا، بیوٹی انجیکشن لگانے یا کسی قسم کی سرجری کرنے والے نان کوالیفائیڈ افراد کے خلاف بھی آپریشن کئے جائیں گے ۔ اس مقصد کے لئے ہیلتھ کیئر کمیشن اور ڈرگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جا رہی ہیں۔

گزشتہ روز محکمہ صحت کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ رنگ گورا کرنے والی غیر معیاری کریمیں خوبصورتی کے نام پر جلدی بیماریاں پھیلا رہی ہیں۔ غیر معیاری بیوٹی کریموں کے استعمال سے سینکڑوں خواتین و افراد کی جلد کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بعض کا سمیٹکس میں سیسہ، زہر اور دیگر مضر صحت کیمیکلز کی مقدار خطرناک حد تک پائی گئی ہے جو جگر اور گردے کے کینسر جیسے مہلک امراض کا باعث بن رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بازاروں سے 24 مشہور برانڈز کی بیوٹی کریمیں لے کر ان کا ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری میں تجزیہ کروایا جا رہا ہے، جن میں مضر صحت کیمیکلز پائے جانے کی صورت میں ان کے خلاف سخت کارروائیاں کی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق ڈرگ کنٹرول کا عملہ بیوٹی کریموں اور کاسمیٹکس کے رجسٹرڈ ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرے گا جبکہ حفظانِ صحت کے اصولوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے بیوٹی پارلرز کی بھی سکریننگ کی جائے گی۔

جہلم سمیت ملک بھر میں نقصان دہ اور خطر ناک کا سمیٹکس کے استعمال میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے۔ جلد کے لئے نقصان دہ بیوٹی کریموں اور کا سمیٹکس کے خلاف زیرو ٹالرنس سے کام لیا جائے گا۔ ہیپا ٹائٹس کنٹرول کے حوالے سے بھی بیوٹی پارلرز کا سروے کروایاجا رہا ہے ۔ہیپا ٹائٹس کنٹرول کے لئے پنجاب میں 70 ہزار بار برشاپس کا سروے کیا جا چکا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
30%
2 m/s
جمعہ
27 °C
ہفتہ
28 °C
اتوار
27 °C
پیر
27 °C
منگل
27 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، 315 افراد کی چیکنگ مکمل

26 مارچ, 2025

جہلم میں کرائے داروں کی ناقص اسٹامپنگ کے باعث جرائم میں اضافہ

13 دسمبر, 2025

مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ، ایک ہفتے میں 21 اشیائے ضروریہ مہنگی

4 اکتوبر, 2024

جہلم کے صحافی کے گھر سے نامعلوم چور پانی کی موٹر لے اڑے

25 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں