Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، 315 افراد کی چیکنگ مکمل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، 315 افراد کی چیکنگ مکمل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں سیکیورٹی کو فول پروف بنانے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت پولیس نے مختلف مقامات پر سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی کی، جس کے دوران 315 افراد کی تفصیلی چیکنگ کی گئی۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ضلع بھر میں 10 مختلف مقامات پر سرچ آپریشنز کیے گئے، جن کا مقصد دہشت گردوں، مجرمان اشتہاریوں، جرائم پیشہ عناصر اور سماج دشمن قوتوں کے خلاف کارروائی کرنا تھا۔ اہم تنصیبات کی سیکیورٹی کو مزید سخت کرنے کے لیے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر بھی خصوصی ناکہ بندی کے تحت چیکنگ کی گئی۔

سرچ آپریشنز کے دوران شہریوں کی تصدیق جدید پولیس ایپلیکیشن کے ذریعے کی گئی تاکہ کسی بھی مشتبہ فرد کی بروقت نشاندہی ممکن ہو سکے۔ اس مہم کا بنیادی مقصد ناجائز اسلحہ، منشیات اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کی سرکوبی کے ساتھ ساتھ شرپسندوں کو کسی بھی مذموم عزائم پر عمل پیرا ہونے سے روکنا ہے۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پولیس ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی فوری اطلاع متعلقہ تھانے یا ہیلپ لائن پر دینے کی اپیل کی گئی ہے۔ پولیس سرچ آپریشنز کا یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا تاکہ ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
جمعہ
26 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سولر پینل کے بعد سولر بیٹری کے پرائس بھی گر گئے

16 نومبر, 2024

جہلم میں گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

11 ستمبر, 2024

ڈیل یا ڈھیل؛ جہلم میں پولی تھین بیگز پر لگائی گئی پابندی کے احکامات دکانداروں نے ہوا میں اڑا دیے

28 جون, 2024

پنڈدادنخان: شہید ہیڈ کانسٹیبل نوازش علی کی اکتیسویں برسی، پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی

28 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں