Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: شمالی محلہ اور بابا کرم شاہ دربار سے ملحقہ مکینوں کو منشیات فروشوں نے عرصہ حیات تنگ کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: شمالی محلہ اور بابا کرم شاہ دربار سے ملحقہ مکینوں کو منشیات فروشوں نے عرصہ حیات تنگ کر دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شمالی محلہ ، با با کرم شاہ دربار سے ملحقہ رہائشیوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں نے مکینوں پرعرصہ حیات تنگ کررکھا ہے ۔ اگر کوئی مکین منشیات فروشوں کو منع کرے تو خواتین کے ذریعے مکینوں کو حراساں کیا جاتا ہے ۔

شمالی محلہ دربار بابا کرم شاہ سے ملحقہ علاقے میں منشیات فروشوں نے اپنی الگ بادشاہت قائم کررکھی ہے جس کیوجہ سے نوجوان نسل نشے کی لت میں لگ کر اپنی زندگیاں برباد کررہے ہیں ۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ منشیات فروش علی الصبح گھر کے باہر خواتین کے ذریعے منشیات فروخت کرواتے ہیں جبکہ سکول کالج جانے والی بچیوں کو منشیات فروشوں اور منشیات کے خریداروں کی وجہ سے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

مکینوں کا کہنا ہے کہ پچھلے کافی عرصہ سے منشیات کے دھندے سے منسلک عثمان ، شہزاد، شہبازنے علاقہ مکینوں پر عرصہ حیات تنگ کررکھا ہے ، اگر کوئی محلے دار منشیات فروخت کرنے سے منع کرے تو بااثر منشیات فروش اپنی خواتین کے ذریعے تھانے میں درخواستیں دیکر پرچے درج کروا دیتے ہیں جس کیوجہ سے مکین اپنی عزت کی خاطرخاموش ہو جاتے ہیں۔

مکینوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سے مطالبہ کیاہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ نوجوان نسل کو نشے کی لت سے بچایا جا سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: اثریہ سپورٹس گالا کی شاندار تقریب، سی ای او ایجوکیشن کوثر سلیم کی خصوصی شرکت

28 نومبر, 2023

جہلم: ایکسائز دفاتر اتوار کو بھی کھلے، شہری بروقت ٹیکس جمع کرا کے اضافی جرمانوں سے بچیں۔ ڈاکٹر منور حسین

27 جون, 2026

ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں 23سال بعد بھی قیدیوں کی زندگی کے فیصلے نہ ہوسکے

11 جولائی, 2024

جہلم کا حلقہ این اے 61 زبوں حالی کا شکار، پنڈدادنخان کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم

8 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں