Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں جالو چور گینگ کے دو کاندوں سمیت موٹر سائیکل چور گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں جالو چور گینگ کے دو کاندوں سمیت موٹر سائیکل چور گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
15 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: تھانہ سوہاوہ پولیس کی بڑی کارروائی، جالو چور گینگ کے دو ارکان سمیت موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سوہاوہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چوروں کے ایک منظم گروہ "جالو گینگ” کے دو اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ایک اور ملزم بھی دھر لیا گیا۔

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ان کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کے دوران جالو چور گینگ کے دو ارکان افضال عرف جالو اور ارسلان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 30 ہزار روپے نقدی، ایک موٹر سائیکل، دو عدد قیمتی کوئلز (مالیتی تقریباً 2 لاکھ روپے)، اور 30 بور پسٹل معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔

اسی کارروائی کے دوران پولیس نے موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم اسد کو بھی گرفتار کیا، جس سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کی گئی۔

پولیس کے مطابق تمام ملزمان کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ عدالت میں پیش کیا جائے گا تاکہ انہیں قانون کے مطابق سخت سزا دلوائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Tahir Khaliq نے کہا:
    16 اپریل, 2025 وقت 8:02 صبح

    ضلع جہلم اور اس کی تمام تحصیلوں میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں یہ بات لمحہ فکرئہ ھے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس کو ان چوروں ڈاکؤؤں کو جیلوں میں ڈالنا ہوگا

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
overcast clouds
32° _ 32°
62%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: فاسٹ فوڈ اور بازاری مشروبات صحت کی بربادی کا سبب بن رہے ہیں، ڈاکٹر فواد مجید چوہدری

30 مئی, 2025

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سرکاری سکولزکی اپگریڈیشن کا فیصلہ

24 اپریل, 2024

جہلم: تبادلوں پر پابندی ختم ہوتے ہی محکمہ تعلیم کو اساتذہ کی سینکڑوں درخواستیں موصول

13 اگست, 2024

جہلم کے بازاروں میں مضر صحت اور نیم مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت دیدہ دلیری سے جاری

8 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں