Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنے والا ملزم چند منٹوں میں گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنے والا ملزم چند منٹوں میں گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس اور سیف سٹی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنے والے ملزم کو چند منٹوں میں گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس اور سیف سٹی کے اشتراک سے ایک کامیاب کارروائی کے دوران جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنے والے ملزم کو چند ہی منٹوں میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ موٹر سائیکل کو قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق سیف سٹی جہلم نے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر نگرانی کے ذریعے جعلی نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل کی نشاندہی کی۔ الرٹ موصول ہوتے ہی کنٹرول روم کے ذریعے فوری طور پر ایلیٹ فورس کو اطلاع دی گئی۔

ایلیٹ فورس کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جدید مانیٹرنگ سسٹم اور مؤثر کمیونیکیشن کے ذریعے صرف 5 منٹ کے اندر موٹر سائیکل کو ٹریس کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے موٹر سائیکل کو قبضہ میں لے کر مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ بغیر نمبر پلیٹ اور جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
62%
1 km/h
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دریائے جہلم میں کشتیاں چلانے والے ٹھیکیداروں کو انسانی جانوں سے کھیلنے کی کھلی چھٹی مل گئی

21 جون, 2024

الیکشن کمیشن کی شہریوں کو ووٹر اندراج اور کوائف درستی کیلیے آخری مہلت

14 اکتوبر, 2023

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی نزلہ، کھانسی، زکام، بخار اور جسم درد کی شکایات بڑھنے لگی

12 اکتوبر, 2024

جہلم میں سرکاری آٹے کے ناقص معیار پر شہری اور دکاندار سراپا احتجاج

16 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں