Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فلورائیڈ اور بچوں میں ذہانت کی کمی کے درمیان تعلق کا انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فلورائیڈ اور بچوں میں ذہانت کی کمی کے درمیان تعلق کا انکشاف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایٹلانٹا: امریکا کی ایک سرکاری رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ پینے کے پانی میں دُگنی مقدار میں فلورائیڈ کی موجودگی بچوں میں ذہانت کی کمی سے تعلق رکھتی ہے۔

ماضی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق پر کیے جانے والے تجزیوں پر مبنی یہ رپورٹ پہلا موقع ہے جب کسی وفاقی ادارے نےاس بات کا تعین کیا ہے کہ بچوں میں فلورائیڈ کی زیادہ سطح اور کم آئی کیو کے درمیان تعلق ہے۔

اگرچہ یہ رپورٹ صرف پینے کے پانی میں فلورائیڈ کے صحت کے اثرات کا جائزہ لینے کے لئے ڈیزائن نہیں کی گئی تھی ، لیکن یہ فلورائیڈ کی زیادہ مقدار سے ممکنہ اعصابی مسائل کا ایک حیرت انگیز اعتراف ہے۔

یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کے مطابق فلورائیڈ دانتوں کو مضبوط بناتا ہے اور معمول کی خرابی کے  دوران ضائع ہونے والے معدنیات کی جگہ لے کر کیویٹیز کو کم کرتا ہے۔ پینے کے پانی میں فلورائیڈ کی کم سطح کا اضافہ طویل عرصے سے پچھلی صدی کی صحت عامہ کی سب سے بڑی کامیابیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔

یونیورسٹی آف فلوریڈا کے محقق ایشلے مالن (جنہون نے حاملہ خواتین میں فلورائیڈ کی بلند سطح کے ان کے بچوں پر پڑنے والے اثرات کا مطالعہ کیا ) کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں یہ (رپورٹ) اس خطرے کے بارے میں ہماری سمجھ کے لیے اہم ہے۔

انہوں نے اسے اپنی نوعیت کی سب سے سخت رپورٹ قرار دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
40%
2 km/h
منگل
31 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گرمیوں کے لحاظ سے سونف کے حیران کُن فوائد

10 جون, 2024

بچوں میں منکی پاکس کی جلد شناخت سے متعلق رہنما اصول جاری

2 اکتوبر, 2024

بچوں اور نوجوانوں میں کاہلی کا رجحان قلبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

9 مئی, 2024

امریکی ڈاکٹروں نے ٹرمپ کے منتخب کردہ سیکریٹری کو خطرہ قرار دے دیا

12 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں