Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رمضان سے قبل جہلم میں مہنگائی کا طوفان، اشیائے خورونوش کے نرخ بے قابو
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رمضان سے قبل جہلم میں مہنگائی کا طوفان، اشیائے خورونوش کے نرخ بے قابو

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ماہ صیام کی آمد سے قبل جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے شہریوں بالخصوص متوسط اور کم آمدنی والے طبقے کی مشکلات میں شدید اضافہ کر دیا ہے۔

آٹا، چینی، گھی، دالیں، چاول، سبزیاں، پھل، گوشت اور کھجور سمیت بیشتر ضروری اشیاء کے نرخ پچھلے کئی روز سے مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں جبکہ تحصیل دینہ، سوہاوہ اور پنڈدادنخان میں ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کی شکایات میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ بازاروں میں سرکاری نرخنامے آویزاں ہونے کے باوجود ان پر عملدرآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر سال رمضان المبارک سے قبل مصنوعی مہنگائی پیدا کر دی جاتی ہے، جبکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارروائیاں وقتی اور غیر مؤثر ثابت ہوتی ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ چند دنوں کی کارروائی کے بعد گراں فروش دوبارہ من مانے نرخ وصول کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

دوسری جانب دکانداروں کا موقف ہے کہ تھوک مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے باعث پرچون سطح پر نرخ کم کرنا ممکن نہیں۔ ان کے مطابق سپلائی چین کی کمزور نگرانی، ذخیرہ اندوزی اور مارکیٹ مافیا کی سرگرمیاں مہنگائی کی بڑی وجوہات ہیں، اور اگر بروقت اور سخت اقدامات نہ کیے گئے تو رمضان المبارک کے دوران قیمتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

شہری حلقوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مارکیٹوں اور بازاروں کی روزانہ کی بنیاد پر سخت چیکنگ کی جائے، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے، سستے رمضان بازار قائم کیے جائیں اور شکایتی نظام کو مؤثر بنایا جائے تاکہ عوام کو حقیقی ریلیف مل سکے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ مستقل نگرانی اور تسلسل کے بغیر مہنگائی پر قابو پانا ممکن نہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

محرم الحرام؛ یوم عاشور پر ضلع جہلم میں 31 جلوس برآمد اور48 مجالس کا انعقاد ہو گا

25 جون, 2026

سوہاوہ میں رکشوں اور دکانوں میں لگائے جانے والے میوزک کے خلاف بھر پور ایکشن کا فیصلہ

23 جولائی, 2024

کھلی کچہری کے ذریعے پبلک فیڈ بیک حاصل کر کے پالیسنگ کو مزید بہتر بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم

14 فروری, 2024

جہلم میں آوارہ کتوں کی بہتات، شہریوں کی زندگی اجیرن

15 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں