Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں رکشوں اور دکانوں میں لگائے جانے والے میوزک کے خلاف بھر پور ایکشن کا فیصلہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں رکشوں اور دکانوں میں لگائے جانے والے میوزک کے خلاف بھر پور ایکشن کا فیصلہ

احسن وحید
احسن وحید
23 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: صدر سوہاوہ بار ایسوسی ایشن راجہ سہیل شفیق ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی وفد کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ فضائل مدثر سے ملاقات، سوہاوہ شہر میں رکشوں اور دکانوں میں لگائے جانے والے میوزک کے خلاف بھر پور ایکشن کا فیصلہ، دکانداروں اور رکشہ ڈرائیورز کو فوری نوٹس جاری کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صدر سوہاوہ بار ایسوسی ایشن راجہ سہیل شفیق ایڈووکیٹ کی قیادت میں بار کے وفد نے اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے شہر بھر میں رکشہ ڈرائیوروں اور دکانداروں کی طرف سے لگائے جانے والے میوزک کی نشاندہی کی۔

اس پر اسسٹنٹ کمشنر فضائل مدثر نے فوری ایکشن لیتے ہوئے رکشہ ڈرائیوروں اور دکانداروں کو تنبیہ کے نوٹس جاری کیے جس میں دکانداروں اور رکشہ ڈرائیوروں کو وارننگ دی گئی کہ آئندہ کسی رکشہ ڈرائیور یا دکاندار نے اونچی آواز میں میوزک لگایا تو اس کے خلاف بھر پور ایکشن لیا جائے گا اور مقدمہ درج کیا جائے گا۔

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ فضائل مدثر نے سوہاوہ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے کی گئی نشاندہی کو خوش آئند کرار دیا اور کہا کہ بار اور انتظامیہ کے درمیان روابط سے شہر اور اہلیان سوہاوہ کی بہتری کے لیے جو اقدامات اٹھانے پڑے اٹھائے گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
67%
4 km/h
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی کا جن بے قابو، تعمیراتی شعبہ متاثر، مزدور فاقوں پر مجبور

15 اپریل, 2026

جہلم میں سموگ کی شدت میں اضافہ، شہریوں کو صحت کے مسائل کا سامنا

15 نومبر, 2024

تحصیل پنڈدادنخان میں پانی کے مسائل حل کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

11 نومبر, 2024

سارہ شریف قتل کیس؛ جہلم سے تعلق رکھنے والے 3 پاکستانیوں کیخلاف برطانیہ میں ٹرائل 7 اکتوبر سے شروع ہوگا

8 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں