Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ریسٹورنٹ میں کام کرنے والے شیف اونچی ٹوپیاں کیوں پہنتے ہیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ریسٹورنٹ میں کام کرنے والے شیف اونچی ٹوپیاں کیوں پہنتے ہیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

آپ نے اکثر اچھے ریسٹورنٹ یا باہر کے ممالک میں شیفس کو اونچی ٹوپی پہنے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن کیا آپ جانتے ہیں شیفس لمبی سفید ٹوپیاں کیوں پہنتے ہیں؟

ایسی ٹوپیوں کو "ٹوکی بلانچی” یا شیف ہیٹ کہا جاتا ہے۔ اس کا نہ صرف روایتی بلکہ عملی مقصد بھی ہوتا ہے۔

ان ٹوپیوں کا بنیادی مقصد صفائی اور حفظانِ صحت کے لحاظ سے ہوتا ہے جیسے شیف کے بال پکوان میں نہ گریں، پسینہ ٹوپی میں جذب ہو کر کھانے میں شامل نہ ہو لیکن یہ شیفس کی درجہ بندی اور سینئیرٹی کو بھی ظاہر کرتا ہے۔

شیف کی ٹوپی کی اونچائی اور تہیں (pleats) باورچی خانے میں اس کے تجربے یا عہدے کی علامت سمجھی جاتی ہیں۔ عموماً سب سے سینئر شیف کی ٹوپی سب سے زیادہ اونچی ہوتی ہے۔

شیف کا لباس مع ٹوپی مکمل طور پر روایتی اور پیشہ ورانہ لگتا ہے۔ جبکہ مہمانوں کے سامنے وقار کا احساس پیدا ہوتا ہے

ٹوپی کی تہوں سے متعلق ایک دلچسپ حقیقت

ایک روایتی کہانی کے مطابق ٹوپی کی تہیں شیف کی مہارتوں یا ترکیبوں کی تعداد کو ظاہر کرتی ہیں، مثلاً 100 تہیں انڈے پکانے کی ترکیبیں ظاہر کرتی ہیں۔

آج کل جدید ریسٹورنٹس میں اونچی ٹوپی کی جگہ کیپ یا شارٹ ٹوپی کا استعمال بھی عام ہو گیا ہے، لیکن روایتی فرانسیسی اور یورپی کھانوں کے باورچی خانے میں آج بھی اونچی ٹوپی کا استعمال عزت اور پیشہ ورانہ مہارت کی علامت ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
24%
4 m/s
جمعرات
22 °C
جمعہ
27 °C
ہفتہ
25 °C
اتوار
28 °C
پیر
29 °C

تازہ ترین

جہلم: گورنمنٹ گرلز کالج جلالپورشریف اساتذہ کی شدید کمی کا شکار، یونیورسٹی آف گجرات نے الحاق معطل کر دیا، سینکڑوں طالبات کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگ گیا
19 نومبر, 2026
جہلم: موبائل نیٹ ورکس کے مہنگے پیکجز اور ناقص سروس نے صارفین کو اذیت میں مبتلا کر دیا
19 نومبر, 2026
پاکستان ہائی کمیشن سے لندن میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی
19 نومبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا یونین کونسل 13 جادہ اور ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا معائنہ
19 نومبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری افسر ظاہر کرنے والے تین نوسرباز گرفتار
19 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شادی کے لیے دھوکہ دہی سے دوست نے لڑکے کا جنس بدل کر اسے لڑکی بنا دیا

21 جون, 2024

بھارت میں راتوں رات سینکڑوں مرد وخواتین کے گنجا ہونے کی وجہ کیا تھی؟ حیرت انگیز انکشاف

27 فروری, 2025

6 ماہ سے ’فوت شدہ‘ بیٹے کی کال موصول، والدین ہکا بکا رہ گئے

25 فروری, 2025

امریکی ارب پتی نے اربوں روپے کے بدلے ڈائنوسار کا ڈھانچہ خریدلیا

20 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں