Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں ڈکیتی کی تین وارداتوں میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں ڈکیتی کی تین وارداتوں میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
24 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ پولیس نے ڈکیتی کی واداتوں میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم نے 2سال قبل شہریوں کو موبائلز اور موٹرسائیکلز سے محروم کر دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ دینہ احسان عباس شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی 3وارداتوں میں ملوث اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔

اشتہاری مجرم ریاض علی 2سال قبل 3مختلف وارداتوں میں شہریوں سے موبائلز اور موٹرسائیکلز چھین کر فرار ہو گیا تھا ، جس کا کچھ پتہ نہ چل سکا اور گزشتہ روز دینہ پولیس نے گرفتار کر لیا ، گرفتار اشتہاری مجرم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ڈی پی او جہلم کا کہنا ہے کہ شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جیسے حسینہ واجد کی حکومت ختم ہوئی ویسے ہی یہ نظام بھی ختم ہو جائے گا، فواد چوہدری

22 جنوری, 2025

دینہ کے اکلوتے نادرا آفس میں کم جگہ کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا

1 جنوری, 2024

دینہ: سید ذاکر حسین شاہ جماعتی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

30 ستمبر, 2024

دینہ بائی پاس ریلوے پھاٹک پر بھکاریوں کی یلغار، شہری پریشان

9 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں