Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عیدالاضحیٰ ؛ ستھرا پنجاب ٹیم نے شاندار انداز میں ضلع جہلم میں صفائی کے فرائض سرانجام دیے، ڈاکٹر فضل الحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عیدالاضحیٰ ؛ ستھرا پنجاب ٹیم نے شاندار انداز میں ضلع جہلم میں صفائی کے فرائض سرانجام دیے، ڈاکٹر فضل الحق

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈاکٹر فضل الحق (فضلی) نے سُتھرا پنجاب مہم کے تحت عیدالاضحیٰ کے موقع پر ہونے والے صفائی آپریشن کو پنجاب حکومت کا ایک بہترین اور قابلِ تحسین اقدام قرار دیا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف کے پرسنل سیکرٹری ڈاکٹر فضل الحق (فضلی) نے اپنے بیان میں کہا کہ عیدالاضحیٰ کے تینوں دن سُتھرا پنجاب ٹیم نے ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں میں انتہائی شاندار انداز میں صفائی کے فرائض سرانجام دیے اور قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگا کر عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کے اس اقدام کے تحت شہروں، قصبوں، دیہات، گلی محلوں اور چھوٹی بڑی سڑکوں پر بروقت صفائی کو یقینی بنایا گیا، جس سے شہریوں کو بہترین ماحول میسر آیا۔ ڈاکٹر فضل الحق (فضلی) نے کہا کہ سُتھرا پنجاب کے ورکرز نے دن رات محنت کرکے اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھائیں اور عید کے ایام میں صفائی کے مثالی انتظامات کو ممکن بنایا، جو قابلِ تعریف ہیں۔

انہوں نے سُتھرا پنجاب ٹیم، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ عوام کو بھی صفائی برقرار رکھنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے تاکہ ہمارا ضلع اور ہمارے شہر مزید خوبصورت، صاف ستھرے اور مثالی بن سکیں۔

ڈاکٹر فضل الحق (فضلی) نے اس امید کا اظہار کیا کہ پنجاب حکومت کے عوامی فلاح و بہبود کے ایسے منصوبے مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ جاری رہیں گے اور شہریوں کو بہتر ماحول کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرتے رہیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، دو ملزمان گرفتار، چرس برآمد

21 اپریل, 2025

جہلم، دینہ اور سوہاوہ فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 2 ہزار لیٹر ملاوٹی دودھ تلف، بھاری جرمانے

18 اکتوبر, 2025

منگلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند، 91 فیصد بھر گیا

10 ستمبر, 2025

جہلم سمیت پنجاب بھر کے رہائشیوں پر کچرا کنڈی ٹیکس لگانے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا

3 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں