جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف ایکشن، ایک پتنگ فروش گرفتار

جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف ایکشن، ایک پتنگ فروش گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سول لائینز پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے ملزم طیب سبحانی کو گرفتارکرلیا، ملزم کے قبضہ سے 25عدد ڈوریں برآمد کر لی گئی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ پتنگ فروشی و پتنگ بازی ایک خونی کھیل ہے جس کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button