Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں نیلی جل کر راکھ ہو گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں نیلی جل کر راکھ ہو گئی

پروفیسر افتخار محمود
پروفیسر افتخار محمود
16 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پڑی درویزہ: تحصیل سوہاوہ صدر مقام سے جنوب مغرب کی جانب واقع پہاڑی سلسلہ نیلی میں آج جنگلات کا ایک قیمتی حصہ آگ کی نذر ہو گیا ۔

یہ آگ پہاڑ کے دوسری جانب حیال کی نچلی طرف سے شروع ہو کر نیلی پہاڑ کے چوٹیوں پر علاقہ پیل تک شام کو پہنچ گئی، شام کے وقت آگ کے شعلے بلند پہاڑ پر واضح دکھائی دے رہے تھے، علاقہ بھر کے عوام نے اس آگ کا مشاہدہ کیا ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پہاڑ کا کم از کم 10سے15کلو میٹر تک کا علاقہ اس آگ کی زد میں آگیا ہے اور قیمتی جنگلی درخت آگ کی زد میں آکر خاکستر ہو گئے ہیں ۔

عوامی سماجی حلقوں کے مطابق پہلے بھی فارسٹ گارڈز ، محکمہ جنگلات کی انتظامیہ کی ملی بھگت سے قیمتی جنگل کی لکڑی کی بے دریغ کٹائی کا سلسلہ جاری ہے ۔ پہاڑ کے تحفظ کے لئے قائم شدہ محکمہ جنگلات کی طرف سے پہاڑ اور جنگلات کی حفاظت کے لئے کوئی قابل قدر اقدام دکھائی نہیں دیتا۔

عوامی سماجی حلقوں کے مطابق پہاڑ کی چوٹیوں پر پہنچنے والی آگ دن کے وقت شروع ہوئی لیکن جنگلات انتظامیہ کی طرف سے کوئی خاطر خواہ کارروائی سامنے نہیں آئی۔

عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے اطلاع ملی ہے کہ نیلی پہاڑ پر لگی آگ کی غیر جانبدار تحقیقات کی جائے اور ذمہ داران کے خلاف واقعی انضباطی کا روائی کا بندو بست کیا جائے ۔

انہوں نے مطالبہ کیا گیا ہے کہ نیلی پہاڑ کے علاقہ حیال سے پیل تک پھلینے والی آگ پر کنٹرول نہ کرنے کی وجہ سے لاکھوں کا قیمتی جنگل تباہ ہو گیا ہے ۔ اس لئے سیکرٹری جنگلات پنجاب اور سائل کنرزویٹو راولپنڈی کی طرف سے محکمہ جنگلات سوہاوہ کے ذمہ داران کے متعلق قانونی کارروائی از حد لازمی ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 4 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

5 دسمبر, 2024

دینہ میں موٹرسائیکل کی ٹکر سے نویں کلاس کا امتحان پاس کرنے والی 15سالہ طالبہ جاں بحق

22 اگست, 2025

سوہاوہ: راجہ اویس خالد کی قیادت میں پاک فوج کے حق میں شاندار ریلی نکالی گئی

28 اپریل, 2025

سبزیوں کی قیمتیں عوام کی جیب پر بھاری پڑنے لگیں

21 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں