Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سبزیوں کی قیمتیں عوام کی جیب پر بھاری پڑنے لگیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سبزیوں کی قیمتیں عوام کی جیب پر بھاری پڑنے لگیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں عوام کی جیب پر بھاری پڑنے لگیں، سبزی منڈی میں دوکاندار من مانی قیمتوں پر سبزیاں فروخت کرنے لگے۔

اوپن مارکیٹ میں سرکاری نرخوں میں عملدرآمد نہ ہو سکا.آلو سرکاری قیمت 85 جبکہ مارکیٹ میں 110 روپے کلو میں فروخت، پیاز سرکاری قیمت 130 جبکہ مارکیٹ میں 190 روپے کلو میں فروخت، ٹماٹر سرکاری قیمت 130 جبکہ مارکیٹ میں 150 روپے کلو میں فروخت، ادرک سرکاری قیمت 845 جبکہ مارکیٹ میں 950 روپے کلو میں فروخت کی جا رہی ہے۔

لہسن سرکاری قیمت 410 جبکہ مارکیٹ میں 450 روپے کلو میں فروخت، مٹر سرکاری قیمت 310 جبکہ مارکیٹ میں 350روپے کلو میں فروخت، شملہ مرچ سرکاری قیمت 330 جبکہ مارکیٹ میں 400روپے کلو میں فروخت، بینگن سرکاری قیمت 90 جبکہ مارکیٹ میں 110 روپے کلو میں فروخت اور سبز مرچ سرکاری نرخ 210 روپے کی بجائے 250 روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب کیلا درجہ اول سرکاری قیمت 135 جبکیہ مارکیٹ میں 200 روپے درجن میں فروخت، سیب سرکاری قیمت 220 جبکہ بازار میں 270 روپے کلو میں فروخت، آم چونسہ لیٹ سرکاری قیمت 125 جبکہ مارکیٹ میں 200 روپے کلو میں فروخت، پپیتا سرکاری قیمت 250 جبکہ بازار میں 300 روپے کلو میں فروخت، آڑو سرکاری قیمت 285 روپے کی بجائے 330 روپے کلو میں فروخت اور کھجور کی سرکاری قیمت 445 جبکہ اوپن مارکیٹ میں 500 روپے کلو میں فروخت ہورہی ہے۔

شہریوں کی جانب سے پرائس کنٹرول کمیٹیوں سے سرکاری نرخ نامے پر عملدرآمد کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ کے مین چوک پر شیر شاہ سوری کا گھڑ سوار مجسمہ نصب کر دیا گیا

10 جنوری, 2025

جہلم میں 21 سالہ لڑکی گہرے کنویں میں گر کر جاں بحق

8 نومبر, 2024

رمضان المبارک کی آمد؛ جہلم میں چراغاں اور تجاوزات کے خاتمے کیلئے ڈپٹی کمشنر کا مین بازار کا دورہ

12 فروری, 2026

میاں نواز شریف ہی ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، راجہ اویس خالد

8 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں