Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ورلڈ فوڈ ڈے کے موقع پر آگاہی سیمینار کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ورلڈ فوڈ ڈے کے موقع پر آگاہی سیمینار کا انعقاد

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
17 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلعی انتظامیہ جہلم کے تعاون سے پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم کے زیر اہتمام ورلڈ فوڈ ڈے کے موقع پر آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

سیمینار میں پانی کی اہمیت، فوڈ سیکیورٹی، فوڈ کوالٹی، فوڈ سیفٹی، پانی کی اہمیت اور حفظان صحت کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔

سیمینار میں روزمرہ زندگی میں پانی کے سیفٹی ایشوز، آلودہ پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں پر تفصیلی بحث کی گئی، اس کے علاوہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارگردگی اور قومی تعمیر میں فوڈ اتھارٹی کے کردار پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

سیمینار کے اختتام پر شرکاء میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے گئے تاکہ انہیں فوڈ سیفٹی کے حوالے سے معلومات فراہم کی جاسکیں۔

شرکاء نے ورلڈ فوڈ ڈے پر اس طرح کے معلوماتی سیشن کے انعقاد پر پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم کی کاوش کو سراہا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
36%
3 km/h
منگل
30 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مبینہ غیر مستند کلینکس کی موجودگی پر تشویش، انسداد اتائیت مہم پر سوالات
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت، مریضوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

1 ستمبر, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا سول ہسپتال کا دورہ، شہریوں کو معیاری علاج کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

22 اکتوبر, 2025

رمضان المبارک میں اسکولز کے اوقات کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیا

24 فروری, 2025

ضلع جہلم میں گرانفروشوں کے خلاف ایکشن، 24 خلاف ورزیاں پکڑی گئیں، ہزاروں روپے جرمانہ

10 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں