Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: تمام ترقیاتی منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: تمام ترقیاتی منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
5 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیر صدارت مختلف ترقیاتی اور انتظامی امور کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد جاری ترقیاتی منصوبوں کی کارکردگی اور حکومتی اقدامات پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لینا تھا۔

اجلاس کے دوران پلس (PULSE) پراجیکٹ کی پیش رفت اور گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹس کے اجرا کے حوالے سے بھی تفصیلی غور کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ مقررہ اہداف کے حصول کے لیے اقدامات کو مزید تیز کیا جائے اور عوام کو بروقت اور بہتر سہولیات فراہم کی جائیں۔

مزید برآں اجلاس میں واسا جہلم، بیوٹیفکیشن اسکیم اور ستھرا پنجاب (SPAJ) پروگرام کے تحت جاری سرگرمیوں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے واضح ہدایات جاری کیں کہ صفائی، نکاسی آب اور دیگر شہری سہولیات کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے مربوط اور مؤثر حکمت عملی اپنائی جائے تاکہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے اس موقع پر کہا کہ تمام ترقیاتی منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ فیلڈ میں اپنی نگرانی کو مزید مؤثر بنائیں اور باقاعدگی کے ساتھ پیش رفت رپورٹس جمع کروائیں تاکہ کام کی رفتار اور معیار کو برقرار رکھا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

انسولین سمیت جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، مریضوں کی مشکلات میں اضافہ

27 فروری, 2024

دینہ میں مدرسے کا 18 سالہ طالب علم کنویں میں گر کر جاں بحق

26 جولائی, 2024

موسم بہار؛ جہلم اور پنڈدادنخان کے خواتین کالج میں شجرکاری مہم جاری

19 مارچ, 2024

جہلم سے نومنتخب ایم پی اے مشتاق احمد کے خلاف راولپنڈی میں مقدمہ درج

5 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں