Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم سے نومنتخب ایم پی اے مشتاق احمد کے خلاف راولپنڈی میں مقدمہ درج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم سے نومنتخب ایم پی اے مشتاق احمد کے خلاف راولپنڈی میں مقدمہ درج

عامر کیانیویب ڈیسک
عامر کیانی
ویب ڈیسک
5 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: راولپنڈی پولیس نے جہلم سے نومنتخب ایم پی اے بریگیڈیئر (ر) مشتاق احمد سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، مقدمے میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی، شاہراہ عام بند کرنے اور سرکاری اہلکاروں سے مزاحمت سمیت دیگردفعات شامل ہیں۔

مقدمہ عمران خان اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے دعائیہ تقریب منعقد کرنے سے متعلق لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی، شاہراہ عام بند کرنے اورسرکاری اہلکاروں سے مزاحمت سمیت دیگردفعات کے تحت درج کیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں کے خلاف ایف آئی آر تھانہ سٹی کے ایس ایچ او سب انسپکٹر سجاد احمد کی مدعیت میں درج کی گئی۔

ایف آئی آرمیں عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان، سینیٹر سیمی زیدی، جہلم سے ایم پی اے بریگیڈیئر ریٹائرڈ مشتاق احمد، عاصمہ قدیر، میجر ریٹائرڈ اقبال خٹک، راجہ عثمان ٹائیگر، زیاد خلیق کیانی، چوہدری میر افضل، شوکت بسرا، کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر، طارق عزیز بھٹی، نیاز اللہ نیازی، شہریار ریاض، تنویر اسلم، سیمابیہ طاہر اور دیگر کو ملزم نامزد کیا ہے۔

مقدمے کے مطابق ملزمان نے لیاقت باغ پولیس ریسکیو ون فائیو کے سامنے سڑک پر رک کر نعرے بازی کی جس پر انہیں متعدد بار سڑک کھولنے اور ٹریفک بحال کرنے کا کہا گیا تاہم وہ مشتعل ہوگئے اور پریس کلب کے سامنے جا کر ہلڑ بازی کی۔ ملزمان نے سرکاری افسران سے مزاحمت کی، لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے نعرے بازی اور ٹریفک میں رکاوٹ ڈالی جس پر ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

پولیس کے مطابق کہ تاحال کسی بھی ملزم کو گرفتارنہیں کیا گیا، مقدمہ درج کرنے کے بعد قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاسپورٹ بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا، شہری پریشان

7 دسمبر, 2023

ضلع جہلم میں جھوٹے مقدمات درج کروانے والے خود ساختہ سفید پوشوں کےخلاف شکنجہ تیار

22 ستمبر, 2025

جہلم میں زیادہ دھواں دینے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں، چالان کیے گئے

24 اکتوبر, 2023

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

27 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں