Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش، مسجد نبویؐ میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش، مسجد نبویؐ میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مدینہ منورہ اور ملحقہ علاقوں میں جمعے کے روز موسلادھار بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

مسجد نبویؐ میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی، نمازیوں نے بارش کے دوان نماز جمعہ ادا کی اور بارش کے برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیا۔

خیال رہے کہ سعودی عرب کے بیشترعلاقوں میں پیر تک بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

موسمیات کے قومی مرکز نے پیشگوئی کی ہے کہ مکہ مکرمہ، الجموم، الکامل، بحرہ، خلیص، طائف، میسان، اضم، العرضیات، تربہ، رنیہ، المویہ، کے علاوہ الخرمہ اور ریاض نئی موسمی صورتحال سے متاثر ہوں گے۔

بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ کچھ علاقوں میں بارش سے قبل گردو آلود ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔

قومی مرکز کا مزید کہنا ہے ریاض ریجن کے علاوہ الدرعیہ، عفیف، الدوادمی، القویعیہ، المجمعہ، ثادق، مرات، الغاط، الزلفی، شقرا، رماح، حریملا، ضرما، المزاحمیہ، الخرج، وادی الدواسر، السلیل، الافلاج، حوطہ بنی تمیام، الحریق، کے علاوہ جازان، عسیر، الباحہ، مدینہ منورہ، تبوک، الجوف، حدود شمالیہ، حائل الشرقیہ اور قصیم کے ریجن میں بھی بارش کا امکان ہے ۔

مکہ ریجن کے بعض علاقے جدہ، رابغ، اللیث، القنفذہ اور جازان ریجن گردآلود ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے جبکہ نجران اور الشرقیہ ریجنز میں بارش اور گرد آلود ہواں کا امکان ہے۔

محکمہ شہری دفاع نے غیر یقینی موسمی صورتحال کے حوالے سے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یواے ای؛ دفتر میں خاتون ساتھی کا گال چھونے پر ملازم پر 10 ہزار درہم جرمانہ

7 اکتوبر, 2024

متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین کے لیے ورکنگ آورز میں کمی کا اعلان

26 فروری, 2025

برطانیہ نے کئی اسلامی ممالک کے شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت دیدی

30 دسمبر, 2023

مسجد نبویؐ کے صحن میں پُرنم ہوائیں پھیلانے والے پنکھوں میں خاص کیا ہے؟

2 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں