Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بیٹی سے محبت، والد نے اپنے جوتے بیٹی کو دے دیے، ویڈیو وائرل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بیٹی سے محبت، والد نے اپنے جوتے بیٹی کو دے دیے، ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

والد اور اولاد کی محبت ایسی ہوتی ہے جو کہ اکثر والدہ کی طرح نظر نہیں آتی تاہم والد بھی اپنی اولاد سے اتنا ہی محبت کرتا ہے جتنا کہ ایک والدہ۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر سعودی والد کی ایک ویڈیو نے توجہ حاصل کی ہے، جہاں ایک سڑک پر والد اور بیٹی منزل کی جانب گامزن تھے۔

اس ویڈیو کے حوالے سے سعودی سوشل میڈیا ویب سائٹس کا دعویٰ ہے کہ سعودی والد نے بیٹی کی گریجویشن کی تقریب کے بعد اپنے جوتے بیٹی کو دے دیے ہیں۔

جبکہ خود سڑک پر ننگے پاؤں چل رہا ہے، سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک پر رات کے اندھیرے میں والد آگے کی طرف چل رہا ہے۔

جبکہ پیچھے بیٹی برقع اوڑھے، سر پر ڈگری والی ٹوپی لیے اور ہاتھ میں پرس تھامے والد کے قدموں کو فالو کرتی دکھائی دے رہی ہے۔

اس ویڈیو پر نہ صرف سوشل میڈیا سارفین متوجہ ہوئے بلکہ تعریف کیے بغیر اور والد کی محبت کے بارے میں اظہار خیال کیے بغیر بھی نہ رہ سکے ہیں۔

دوسری جانب اس ویڈیو پر صارفین جذباتی بھی ہو گئے اور اپنے بچپن میں والد کے ساتھ بتائے لمحات کو شئیر کرتے دکھائی دیے، جبکہ کچھ اپنے مرحوم والد کو یاد کر کے اشکبار ہو گئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
41%
بدھ
31 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسرائیل کے فضائی حملے میں غزہ حکومت کے سربراہ اور 2 وزرا شہید

3 اکتوبر, 2024

7 دہائیوں تک مصنوعی سانس کی مشین پر زندہ رہنےوالا مفلوج شخص چل بسا

14 مارچ, 2024

اسرائیل-حماس لڑائی؛ امریکا میں مسلمان اور فلسطینیوں سے نفرت کے واقعات میں اضافہ

29 جنوری, 2024

امریکا نے حملے سے قبل مطلع کیے جانے کا ایرانی دعویٰ مسترد کردیا

15 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں