Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں ڈاکو راج قائم، ڈاکوؤں نے قصابوں کو لوٹ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں ڈاکو راج قائم، ڈاکوؤں نے قصابوں کو لوٹ لیا

محسن باگڑیعدنان یونس
محسن باگڑی
عدنان یونس
7 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان میں جرائم پیشہ عناصر کے نرغے میں عوام عدم تحفظ کا شکار ہو گئے ہیں۔ ایک ہفتے کے دوران چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے نقدی، قیمتی موبائلز اور سامان سے محروم ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کی ڈھوک وینس کے قریب ایک مسلح ڈکیتی کی واردات میں پنڈدادنخان کے رہائشی قصاب جو مویشی منڈی مال خریدنے جا رہے تھے نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں کے ہاتھوں لوٹ لیے گئے۔

واردات کے دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، لیکن پولیس کے پاس موجود ناکارہ اور پرانا اسلحہ ہونے کی وجہ سے گولیاں نہ چل سکیں اور ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے بآسانی فرار ہو گئے۔

اسی طرح آدووال کے قریب مسافروں سے بھری ایک بس کو لوٹ لیا گیا۔ نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر مسافروں سے نقدی اور قیمتی سامان چھین لیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔

تحصیل پنڈدادنخان میں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے عوام میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ شہریوں نے شکایت کی ہے کہ پولیس جرائم کی روک تھام میں ناکام ہو رہی ہے، اور ہر گزرتے دن کے ساتھ وارداتوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔

عوام نے آر پی او راولپنڈی اور ڈی پی او جہلم سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور پولیس کو جدید اسلحہ اور تربیت فراہم کی جائے تاکہ شہریوں کی جان و مال محفوظ بنائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں ایک اور مویشی چوری کی واردات، نامعلوم چور 10 لاکھ روپے مالیت کے مویشی لے اڑے

15 جنوری, 2025

یومِ عاشور پر مثالی انتظامات؛ شہری و سماجی حلقوں کا ضلعی انتظامیہ اور تمام اداروں کو زبردست خراج تحسین

26 جون, 2026

جہلم میں سی سی ڈی اور ڈکیت گینگ میں مبینہ مقابلہ، محسن رضا گینگ کا ایک اور کارندہ زخمی حالت میں گرفتار

14 جولائی, 2025

جہلم: تفتیش کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے 12 تھانوں اور 7 چوکیوں میں کرائم سین پروٹیکشن کٹس تقسیم

5 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں