Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: 62 ممالک کا کومبنگ آپریشن؛ آبدوزوں سے تاریخ کی سب بڑی منشیات کی کھیپ پکڑی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

62 ممالک کا کومبنگ آپریشن؛ آبدوزوں سے تاریخ کی سب بڑی منشیات کی کھیپ پکڑی گئی

آبدوزوں سے پکڑی گئی 1400 میٹرک ٹن منشیات کی کھیپ میں 225 ٹن کوکین اور 1000 ٹن گانجھا شامل ہے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کولمبیا کی قیادت میں 62 ممالک کے 2 ہفتوں پر مشتمل منشیات فروشوں کے خلاف کومبنگ آپریشن میں اب تک کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمیبیا بحریہ کی انسداد منشیات ادارے کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ اس منشیات کو 6 نیم آندوزوں میں چھپایا گیا تھا۔

یہ آبدوزیں بالکل نئے راستے کے ذریعے منشیات کی اتنی کھیپ کو لے کر جارہی تھیں۔ اس آپریشن کی سب سے بڑی کامیابی اس نئے روٹ کو ڈھونڈ نکالنا ہے۔

کوکین کی آسٹریلیا اسمگلنگ کرنے کے لیے پیسیفک اوشن میں جنوب مغربی کلیپیٹرن جزیرے کا روٹ استعمال کیا جارہا تھا۔

یہ آبدوزیں آدھی پانی کے اندر اور آدھی باہر ہوتی ہیں۔ انھیں کھلے سمندر میں پکڑنا تقریباً ناممکن ہوتا ہے لیکن 62 ممالک کے تعاون سے یہ مہم سر کرلی گئی۔

آبدوزوں سے پکڑی گئی 1400 میٹرک ٹن منشیات کی کھیپ میں 225 ٹن کوکین اور 1000 ٹن گانجھا شامل ہے۔ اس سے قبل اتنی بڑی مقدار میں منشیات نہیں پکڑی گئی۔

کولمبیا بحریہ کی انسداد منشیات ادارے کے ڈائریکٹر نے کہا کہ اتنی بڑی تعداد میں کھیپ پکڑے جانے سے منشیات فروشوں کا ساڑھے 8 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔

انھوں نے مزید کہا کہ اتنی بڑی مقدار کے پکڑے جانے سے لاکھوں انسانوں کی جانوں کو بچالیا گیا۔

آپریشن کے دوران 400 سے زائد ہرکاروں کو بھی حراست میں لیا گیا جو غیر قانونی اسلحہ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث تھے۔

یاد رہے کہ اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ دنیا میں سالانہ 2700 ٹن کوکین تیار کی جاتی ہے۔

صرف کولمبیا میں سالانہ پکڑی جانے والی کوکین کی مقدار 670 ٹن بنتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
73%
2 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
35 °C
منگل
25 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نئی ٹرمپ ویزا پالیسی؛ پاکستانی شہریوں پر امریکا کے دروازے بند ہونے کا امکان

6 مارچ, 2025

اسرائیلی فوج غزہ میں اپنی حدود سے تجاوز کر رہی ہے؛ امریکی صدر بول پڑے

9 فروری, 2024

دبئی میں نئی ایئرلائن شروع کرنے کا اعلان‘ مفت سفر کی پیشکش

11 نومبر, 2024

بھارتی ہاسٹل میں نویں جماعت کی طالبہ ماں بن گئی

12 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں