Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: انسان کا یقین منشیات میں موجود نشے کی شدت بڑھا دیتا ہے، حیرت انگیز تحقیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

انسان کا یقین منشیات میں موجود نشے کی شدت بڑھا دیتا ہے، حیرت انگیز تحقیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نیویارک: حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق منشیات کی شدت سے متعلق جس کا جتنا زیادہ یقین ہوگا، وہ منشیات اس کے دماغ پر اتنا ہی اثر کرے گی۔

نیو یارک کے ماؤنٹ سینائی میں آئکاہن اسکول آف میڈیسن میں سینیئر محقق اور سائیکاٹری اینڈ نیورو سائنس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر Xiaosi Gu کا کہنا تھا کہ تحقیق کا مقصد منشیات کی شدت سے متعلق لوگوں کی سوچ اور دماغی سرگرمیوں پر اس کے اثرات کے بارے میں شواہد تلاش کرنا تھا۔ نتائج میں دونوں کے درمیان اعلیٰ سطح کا ارتباط ملا۔

مطالعے کے لیے محققین کی ٹیم نے لوگوں کے ایک گروپ کو بھرتی کیا اور انہیں ای-سگریٹ فراہم کی گئیں اور ہر ایک کو اس میں موجود نیکوٹین کی مقدار مختلف بتائی گئیں جبکہ مقدار سب میں یکساں تھی۔

تمام شرکا میں دماغی ردعمل کو تمباکو نوشی کے ساتھ ٹریک کیا گیا۔ دماغی اسکین سے پتہ چلا کہ تھیلامس جو کہ دماغ میں نیکوٹین کی اہم بائنڈنگ سائٹ ہے، نے ہر شخص میں تماکو نوشی کی شدت کو مختلف لیا اور اسی حساب سے مختلف ردعمل دیا۔

مذکورہ بالا تحقیق حال ہی میں جریدے نیچر مینٹل ہیلتھ میں شائع ہوئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
scattered clouds
26° _ 26°
57%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سادہ ورزش کیمو تھراپی کے منفی اثرات سے بچا سکتی ہے، تحقیق

7 جولائی, 2024

بھارت میں 6 سالہ بچے کے گردے کامیاب آٹو ٹرانسپلانٹ

20 جنوری, 2025

کیا سورج گرہن واقعی حاملہ خواتین کیلئے نقصان دہ ہے؟

8 اپریل, 2024

روزہ دار سحری اور افطاری میں تلی ہوئی اشیاء کے استعمال سے پر ہیز کریں، ڈاکٹر فواد مجید چوہدری

18 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں