Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم کو پولیو فری بنانے کے لیے مزید محنت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم کو پولیو فری بنانے کے لیے مزید محنت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پولیو مہم کے دوران محکمہ صحت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی زیر صدارت اجلاس، ڈی سی جہلم نے پولیو ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی زیر صدارت ایک اجلاس بسلسلہ جائزہ کارکردگی کا انعقاد کیا گیا، جس میں گزشتہ ماہ پولیو مہم کے دوران بچوں کو پلائے گئے پولیو ویکسین اور دیگر معاملات پر غور کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر نے پولیو مہم کے دوران محکمہ صحت اور پولیو ٹیموں کی بہترین کارکردگی پر تمام سٹاف کو شاباش دی۔

ڈی سی جہلم نے کہا کہ ضلع جہلم کو پولیو فری بنانے کے لیے مزید محنت کی ضرورت ہے تاکہ ہم آئندہ نسلوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
40°C
Jhelum
few clouds
40° _ 40°
32%
3 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم کا دینہ اور جہلم کی امام بارگاہوں کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

9 جولائی, 2024

مہنگائی کا طوفان، جہلم کے بازاروں میں کاروباری سرگرمیاں ماند پڑنے لگیں

11 جولائی, 2024

دینہ کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے رشوت لینے کے کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور

18 دسمبر, 2023

جہلم کی خوبصورتی اور روڈ سیفٹی کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کروں گا، ملک محمد صادق

1 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں