پنڈدادنخان: صدر چکوال چیمبر آف کامرس وقارظفربختاوری کو چکوال یونیورسٹی کی سینٹ کا ممبر منتخب ہونے پر پنڈدادنخان ویلفیئر سوسائٹی اسلام کے جنرل سیکرٹری راجہ عتقیق جنجوعہ ،سینئر صحافی ملک آصف کھوکھر ،سینئر صحافی یوسف ناز ، سینئر صحافی باصر کھوکھر ، سینئر صحافی چوہدری اختر آرائیں ،سینئر صحافی یونس شہباز، سیداسد بخاری ،راجہ ندیم جنجوعہ ، صفر علی خان ،ملک شجاع حیدر لنگاہ ، چوہدری اعجاز محمود ،شاہد بٹ، چوہدری رفیق ،میاں اطہر عمران ، اشفاق ملک ،قیصر مغل ملک محمد رمضان سمیت صحافیو ں وکلا اور سیاسی سماجی شخصیات نے وقارظفربختاوری کو چکوال یونیورسٹی کی سینٹ کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔