Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے متحرک، برساتی پانی میں پھنسے بچوں کو ریسکیو کیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے متحرک، برساتی پانی میں پھنسے بچوں کو ریسکیو کیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور آئی جی پنجاب کے واضح احکامات کی روشنی میں پنجاب پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر لمحہ متحرک ہے۔ ڈی پی او جہلم کی زیر نگرانی ضلع بھر میں پولیس نہ صرف جرائم کے خاتمے بلکہ عوامی ریلیف کے لیے بھی سرگرم عمل ہے۔

جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں کندوال میں شدید بارش کے باعث برساتی پانی نشیبی علاقوں میں داخل ہوگیا، جس سے گاؤں کے مکینوں کو شدید خطرات لاحق ہوگئے۔ اس صورتحال میں ڈی ایس پی پنڈدادن خان ملک محمد اکرم فوری طور پر موقع پر پہنچے اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

ڈی ایس پی محمد اکرم نے خود بھی عملی طور پر بند کی تعمیر میں حصہ لیا اور پولیس فورس کے ساتھ مل کر برساتی پانی میں پھنسے ہوئے بچوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ ان کے اس اقدام پر اہل علاقہ نے زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ پولیس فورس عوام کے ساتھ ہر مشکل وقت میں کھڑی ہے۔

عوامی و سماجی حلقوں نے حکومتِ پنجاب اور پولیس انتظامیہ کے ان بروقت اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے عملی اقدامات سے عوام کا اعتماد پولیس پر مزید مضبوط ہو رہا ہے۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی ماہ فروری کی کارکردگی رپورٹ جاری، 10 گینگز گرفتار، پونے 2 کروڑ روپے کا مال مسروقہ برآمد

11 مارچ, 2026

جہلم سمیت پنجاب بھر میں موسم سرما کی طویل چھٹیوں کے بعد اسکول کھل گئے

19 جنوری, 2026

مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی تصاویر کی شناخت کیسے کریں؟ ماہرین نے اہم نشانیاں بتا دیں

16 جولائی, 2026

رمضان المبارک؛ جہلم میں مہنگائی نے شہریوں کیلئے سحر اور افطار بھی مشکل بنا دی

7 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں