Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں منی پٹرول پمپس، غیر قانونی تیل ایجنسیاں اور ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ عروج پر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں منی پٹرول پمپس، غیر قانونی تیل ایجنسیاں اور ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ عروج پر

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گرد و نواح میں منی پٹرول پمپس، غیر قانونی تیل ایجنسیاں اور ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ عروج پر، حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے باعث کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر سمیت چاروں تحصیلوں میں جگہ جگہ منی پٹرول ایجنسیوں ، غیر قانونی تیل اور ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ عروج پر ہے۔ جہاں پر کوئی حفاظتی اقدامات نہیں ہیں جس کی وجہ سے کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔

مسافر گاڑیوں میں بھی غیر قانونی گیس سلنڈر نصب ہیں جس کی وجہ سے کسی بھی وقت گاڑیوں میں سوار افراد جان کی بازیاں ہار سکتے ہیں۔ غیر قانونی تیل ایجنسیوں اور منی پٹرول پمپوں کا پیما نہ بھی کم ہے۔ مذکورہ خود ساختہ پٹرول پمپس کے مالکان عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہیں جبکہ محکمہ سول ڈیفنس کا عملہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہا ہے۔

شہریوں نے ایڈوائزر صوبائی محتسب پنجاب جہلم سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
2 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اساتذہ و نان ٹیچنگ سٹاف کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی

24 جون, 2024

جہلم پولیس نے تین گمشدہ بچوں کو ورثاء سے ملا دیا

10 فروری, 2024

جہلم: مسجد اللہ والی مجاہد آباد میں پروقار دستار بندی کی تقریب، دو نوجوان حفاظِ کرام کی دستار بندی

17 مئی, 2026

عیدالاضحیٰ کی آمد، اسمارٹ لاک ڈاؤن کے باعث چھوٹے تاجروں کو مشکلات کا سامنا

8 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں