Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: غیر قانونی شکار میں ملوث شکاریوں کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

غیر قانونی شکار میں ملوث شکاریوں کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
13 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی زیرِ صدارت ڈی پی او آفس میں محکمہ جنگلات کے سینئر افسران کے ساتھ غیر قانونی شکار کی روک تھام کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔

اجلاس میں ضلع جہلم کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی شکار کے بڑھتے ہوئے واقعات، اس کے اسباب، اور ان کے تدارک کے لیے جامع حکمت عملی پر تفصیلی غور کیا گیا۔

ڈی پی او جہلم نے اجلاس میں ہدایت کی کہ غیر قانونی شکار میں ملوث افراد کے خلاف بلا امتیاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ انہوں نے پولیس اور محکمہ جنگلات کے درمیان قریبی رابطہ قائم رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مشترکہ ناکہ بندیوں، سرچ آپریشنز اور گشت کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ شکار کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے۔

ڈی پی او نے یہ بھی کہا کہ حساس اور نشاندہی شدہ علاقوں میں خصوصی ٹیمیں تعینات کی جائیں تاکہ غیر قانونی شکار کی بروقت روک تھام ممکن ہو سکے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ غیر قانونی شکار کی اطلاع ملتے ہی فوری رسپانس یقینی بنایا جائے اور ملزمان کے خلاف متعلقہ قوانین کے تحت مقدمات درج کیے جائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جنگلی حیات کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور قدرتی ماحول کے تحفظ کے لیے کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈی پی او جہلم نے واضح کیا کہ غیر قانونی شکار میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون کی عملداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ غیر قانونی شکار کی کسی بھی اطلاع فوری پولیس یا محکمہ جنگلات کو فراہم کریں تاکہ بروقت کارروائی کی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عیدالفطر سے قبل جہلم میں درزیوں نے سلائی کے نرخ بڑھا دیے، شہری پریشان

10 مارچ, 2026

جہلم میں تجاوزات اور ریڑھی کلچر عوام کے لیے خطرہ بن گیا

26 جولائی, 2025

جہلم: موسم گرما کے آغاز پر روزانہ سینکڑوں لیٹر ناقص و مضر صحت دودھ سرعام فروخت ہونے لگا

25 اپریل, 2024

پنڈدادنخان میں لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا کر بلیک میلنگ کرنے والا ملزم گرفتار

2 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں