Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈیول کیرج وے منصوبہ؛ فنڈز کی عدم فراہمی اور کام کی بندش کے خلاف کھیوڑہ میں احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈیول کیرج وے منصوبہ؛ فنڈز کی عدم فراہمی اور کام کی بندش کے خلاف کھیوڑہ میں احتجاج

مدثر ملک
مدثر ملک
8 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

کھیوڑہ: للِہ انٹرچینج تا جہلم ڈیول کیرج وے پر فنڈز کی عدم فراہمی کے بعد کام کی بندش کے خلاف علمائے کرام کی طرف سے کھیوڑہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

احتجاجی تحریک میں نماز جمعہ کے بعد علماء کرام کی طرف سے مختلف مساجد سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، شہریوں نے کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر ڈیول کیرج وے پر تاخیری عمل اور اس کے باعث علاقے کی عوام کو درپیش مسائل بارے نعرے درج تھے، شمامہ چوک پہنچ کر دونوں اطراف کی سڑکیں بلاک کر دی گئیں۔

شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے احتجاجی مہم کے روح رواں مفتی بشیر احمد کرم، صدر بار ملک اصغر خان بلوچ، قاری افضال سمیت مختلف علماء نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر جہلم اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان کو چاہیے کہ للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے کی تعمیر کے لیے کردار ادا کریں اور جلد سے جلد کام شروع کروائیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں نگران حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا ہوا ہے اور باقاعدگی سے فنڈز مہیا کئے جا رہے ہیں، تحصیل پنڈدادنخان جسے اپنی ضرورت کے وقت مسلم لیگ ن کا گڑھ کہا جاتا رہا کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیوں روا رکھا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے علاقے کی سڑکوں کو توڑ پھوڑ کر کھنڈرات میں تبدیل کر دیا گیا، تحصیل بھر میں معاشی بد حالی کے ڈیرے ہیں، اس سلسلے میں مقامی صحافت نے متعدد بار علاقائی مسائل کو حکومتی ایوانوں میں پہنچانے کیلئے اپنی آواز بلند کی مگر وہ بھینس کے آگے بین بجانے کے مترادف ٹھہری۔

یاد رہے کہ مسلسل محرمیوں کا سامنا کرنے کے بعد باآلاخر علماء نے اس کام کا بیڑہ اٹھایا اور اس سلسلے میں منظم طریقے سے احتجاجی تحریک چلانے کیلئے پوری تحصیل کی عوام کو آگہی مہم کے سلسلے میں کنوینیئر علام بشیر احمد کرم کی سربراہی میں ورکنگ کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا جس کے بعد انہوں نے اس تحریک کے سربراہ علامہ پیر محمد انور قریشی ہاشمیکی مشاورت سے احتجاجی شیڈول مرتب کیا تاکہ ایک جامع طریقے سے اپنی حق تلفی کے خلاف آواز بلند کی جائے۔

وکلا نے یہ بھی کہا کہ ہماری تحصیل کے فنڈز متبادل حلقوں میں استعمال کئے جارہے ہیں ہم ایسا ہرگز نہیں ہونے دیں گے۔ علما ودیگر سول سوسائٹی کے شانہ بشانہ وکلا برادری اپنی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں اور 15 دسمبر2023 کو اپنی پوری افرادی قوت کے ساتھ حکومت وقت کو باور کرائیں گے کہ اپنے حق کے حصول کیلئے کسی حد تک بھی جانے کیلئے تیار ہیں۔ اگر آمدہ الیکشن سے قبل ڈیول کیرج وے للِہ انٹرچینج تا جہلم کے فنڈز نہ جاری کئے گئے تو الیکشن کے بائیکاٹ کا مرحلہ بھی آ سکتا ہے۔

اس دوران احتجاجی مہم میں بھرپور معاونت پر للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے پر تاخیری حربوں کے خلاف چلائی جانے والی احتجاجی مہم کے کنوینیئر علامہ مفتی بشیراحمد کرم نے کھیوڑہ کے شہریوں کی بھرپور حمایت کو خوش آئند قراد دیا اور کہا کہ ہماری ملت و اتحاد حکومت وقت کو بہت جلد گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
few clouds
27° _ 27°
36%
4 m/s
جمعہ
30 °C
ہفتہ
29 °C
اتوار
31 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ منشیات فروشی کیس کا فیصلہ، مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
5 نومبر, 2026
جہلم میں سموگ کے اثرات نمایاں، شہریوں کو سانس اور آنکھوں کی تکالیف کا سامنا
5 نومبر, 2026
دینہ پولیس کی بروقت کارروائی، راولپنڈی سے لاپتہ ہونے والا بچہ بحفاظت لواحقین کے حوالے
5 نومبر, 2026
جہلم میں موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ، زکام، بخار اور کھانسی کے مریضوں میں اضافہ
5 نومبر, 2026
نئے صوبوں کی تشکیل کی بحث میں جہلم کے ترقیاتی مسائل کو بھی ترجیح دینے کی ضرورت
5 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر کل منائی جائے گی

31 مارچ, 2025

دینہ کے علاقہ چکیام میں موٹر سائیکل اور رکشہ کے مابین تصادم، 2 افراد زخمی

15 نومبر, 2025

پنڈدادنخان میں اعظم موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار، چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد

1 اکتوبر, 2024

سوہاوہ کی تاریخ کا پہلا ویمن سپورٹس فیسٹیول، 320 طالبات کی شرکت، جینٹری اور سپیئرز کالج سرفہرست

11 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں