Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وزن گھٹانے والی معروف دوا ڈیمنشیا کے خطرے کو بھی کم کرتی ہے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وزن گھٹانے والی معروف دوا ڈیمنشیا کے خطرے کو بھی کم کرتی ہے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

آکسفورڈ: نووو نوڑدسک فارما کی تیار کردہ وزن گھٹانے والی معروف دوا Ozempic کو حالیہ مطالعے میں ڈیمنشیا اور دیگر ذہنی بیماریوں کے کم خطرے سے بھی وابستہ کیا گیا ہے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کیے مطالعے میں اوزمپیک استعمال کرنے والے افراد میں ایک سال کے بعد ڈیمنشیا کا خطرہ ان لوگوں کے مقابلے میں 48 فیصد کم تھا جنہوں نے سیٹاگلیپٹن، ایک پرانی دوا لی تھی۔ مزید برآں ایسے افراد میں علمی کارکردگی میں کمی کا خطرہ بھی سیٹاگلیپٹن لینے والے افراد کے مقابلے میں کم تھا۔

محققین نے دی لانسیٹ کے ای-کلینکل میڈیسن جریدے میں تحقیقی تنائج شائع کیے۔ اس میں یہ بھی بتایا گیا کہ اوزمپیک لینے والے افراد میں ان لوگوں کے مقابلے میں سگریٹ نوشی کا خطرہ بھی 28 فیصد کم تھا جو گلیپیزائڈ دوا لے رہے تھے۔

واضح رہے کہ یہ مطالعہ ذیابیطس کے کنٹرول اور وزن میں کمی کے علاوہ اوزیمپک اور ویگووی دوا میں موجود اہم جز سیماگلوٹائڈ کے ممکنہ فوائد کو بھی ظاہر کرنے کے لیے ایک قیمتی بصیرت فراہم کرتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
40%
2 km/h
منگل
31 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

امریکا کی نوعمر آبادی میں خودکشی کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ گیا

3 اپریل, 2024

موٹاپے کے سبب چھوٹی بچیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

15 مارچ, 2024

قومی ادارہ برائے صحت نے چکن گونیا سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی

18 ستمبر, 2024

ڈبلیو ایچ او نے ڈینگی کی دوسری ویکسین کی منظوری دیدی

18 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں