Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں فائرنگ سے شہری زخمی، ملزم ساتھی سمیت فرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں فائرنگ سے شہری زخمی، ملزم ساتھی سمیت فرار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ڈومیلی کے نواحی علاقہ میں فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کر دیا گیا، ملزم ساتھی سمیت فرار ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ازان سجیل کیانی ولد محمد گلزار قوم راجپوت سکنہ جنڈالہ تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم نے تھانہ ڈومیلی میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ میں جنڈالہ کار ہائشی ہوں اور مال مویشی اور زمیندارہ کرتا ہوں آج شام کو میں گھر کے لیے روٹیاں لینے تندور پر گیا ہوا تھا کہ مجھے محمد گلفام ولد مظہر کیانی سکنہ دیہہ نے میرے موبائل پر کال کی کہ اپنے مال مویشی والے ڈیرے پر آؤ میں ادھر تمہارا انتظار کر رہا ہوں۔

متاثرہ شخص نے بتایا کہ جب میں روٹیاں لے کر گھر آیا تو اس کی دوبارہ کال آئی کہ ڈیرہ پر آؤ تو میں ڈیرہ پر چلا گیا اور وہاں پر گلفام پہلے سے بیٹھا ہوا تھا اور اس کے بعد میرا بھائی عدیل کیانی بھی وہاں آگیا اور ہم تینوں کو وہاں بیٹے 10/15 منٹ گزرے ہوں گے کہ اچانک حویلی کے گیٹ کو دھکا مار کر کھولنے کی آواز آئی۔

متاثرہ شخص نے بتایا کہ میں اٹھ کر دیکھنے لگا تو بلب کی روشنی میں سامنے محمد شہریار حرف شعری ولد طلعت سکنہ چکیام جس نے دونوں ہاتھوں پسٹل پکڑے ہوئے تھے۔ ایک ہاتھ میں پسٹل 30 بور اور دوسرے ہاتھ میں پسٹل 9mm پکڑا ہوا تھا اور اس کے ہمراہ ایک نا معلوم شخص مسلح پسٹل 30 بور داخل ہو گئے۔

انہوں نے بتایا کہ محمد شہریار نے سید ھا فائر پسٹل 9mm نیت قتل مجھ پر کیا جو مجھے بائیں ٹانگ پر لگا اور اس کے بعد اس نے یکے بعد دیگرے دونوں پسٹلوں سے فائر کیے جو مجھے کل 5 فائر لگ ،دو دائیں ٹانگ کی پنڈلی پر اور تین بائیں ٹانگ پر لگے میں کرسی پر گر پڑا تو فائر کی آواز سن کر میرا ابھائی نبیل کیانی بھی گھر سے دوڑتا ہوا آگیا جس نے بھی بلب کی روشنی میں محمد شہر یار کو مسلح ہائے پسٹل 30 بوراور9mm پسٹل دیکھا میرے اور میرے بھائیوں کے شور واویلا کرنے پر محمد شہر یار اور اس کے ہمراہ نا معلوم شخص اسلحہ لہراتے ہوئے موقع سے بھاگ گئے۔

تھانہ ڈومیلی کے تفتیشی افسر اسسٹنٹ سب انسپکٹر حامد شاہ نے 452 ت پ، 324 ت پ، 34 ت پ کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے ڈھوک چوہدریاں میں 15 سال سے بند عوامی راستہ تجاوزات کے خاتمے کے بعد بحال

18 فروری, 2026

4 سال بعد پیرس کے لیے پی آئی اے کی پہلی فلائٹ آج، تمام سیٹیں بک

9 جنوری, 2025

عوامی مسائل کے فوری حل اور بہتر پولیس سروس کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

23 اپریل, 2026

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے کی تعمیر پنڈی سید پور گاؤں کے مکینوں کے لیے پریشانی کا باعث بن گئی

17 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں